کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

اگر میسج کے نیچے رپورٹ اور تدوین کا آپشن آ رہا ہے تو تدوین پر کلک کریں۔

اگر تدوین کا آپشن نہیں ہے تو پھر رپورٹ کر دیجے کوئی مدیر یہ کام کر دیں گے۔
ہو گیا تدوین. جزاک اللہ
اسی طرح آپ سے سیکھتا رہوں گا..

یہ محفلین، لائبریرین کیا اعزازات ہیں؟
 

محمداحمد

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہو گیا تدوین. جزاک اللہ
اسی طرح آپ سے سیکھتا رہوں گا..

یہ محفلین، لائبریرین کیا اعزازات ہیں؟
ویسے تو محفل کے سب اراکین محفلین ہی ہیں۔ لیکن جو محفل میں لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے وہ لائبریرین۔ کچھ ہمارے معزز دوست مدیر ہیں، کچھ تکنیکی معاونین ہیں اور منتظم
 
ویسے تو محفل کے سب اراکین محفلین ہی ہیں۔ لیکن جو محفل میں لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے وہ لائبریرین۔ کچھ ہمارے معزز دوست مدیر ہیں، کچھ تکنیکی معاونین ہیں اور منتظم
مجھے اس محفل کے بارے میں اسی طرح کی اور معلومات درکار ہیں اس لڑی کا نام کیا ہے؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد کامران میمن عطاری آپ اس لنک پر تشریف لائیں۔ اور اپنے تعارف کی ایک لڑی بنا دیں۔ پھر تمام محفلین آپ کو باقاعدہ طور پر خوش آمدید کہیں گے۔ اس طرح ایک ہی وقت میں بہت سے فعال اراکین سے گپ شپ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
اگر کچھ رہنمائی کی ضرورت محسوس ہو تو کسی بھی محفلین کی تعارف والی زمرے میں لڑی دیکھ لیں۔
 
Top