نہیںتو پھر یہ کوئی برش وغیرہ ہو سکتا ہے، جیسے ٹوتھ برش
تا کہ آپ کو کسوٹی کی بجھارت میں سہولت رہے۔عید کی نماز سے پہلے کیوں بال رنگے آپ نے؟ پچھلے دن یوٹیلائز کیوں نہ کیے!! (پروکراسٹینیشن پرو میکس؟)
اس سے تو عارفہ صدیقی صاحبہ ذہن میں آتی ہیں، تاہم وہ غیرنامیاتی نہ ہیں۔لاسٹ ہنٹ: اس شے کا نام اسی لڑی میں کسی مہا پرش کی جانب سے پہلے لیا جا چکا۔
اس سے تو عارفہ صدیقی صاحبہ ذہن میں آتی ہیں، تاہم وہ غیرنامیاتی نہ ہیں۔
ٹی وی یا لیپ ٹاپ/موبائل وغیرہ ذہن میں آ رہا ہےآپ لوگوں کے سب سوال درست ہیں مگر ناک نیچے کی چیز وغیرہ نظر نہیں آ رہی۔۔۔ حالانکہ یہ وہ چیز ہے جس میں سب نظر آتا ہے!!
آرسی، شیشہ، آئینہ، مِرر وغیرہ وغیرہآپ لوگوں کے سب سوال درست ہیں مگر ناک نیچے کی چیز وغیرہ نظر نہیں آ رہی۔۔۔ حالانکہ یہ وہ چیز ہے جس میں سب نظر آتا ہے!!
واہ واہ!
آپ نے شیشہ لکھا تھا کل رات کو 11 بجے ایک مراسلے میں۔۔۔۔اس کے بعد کی ساری جد و جہد اضافی ہے! 😆ٹی وی یا لیپ ٹاپ/موبائل وغیرہ ذہن میں آ رہا ہے
مینوں تے لگ ریا اے تہاڈا ایہہ اشارہ وی بہت سارے سوالاں جواباں تے صادق آندا ہونا اے۔![]()
اکھیاں والیو۔۔۔ اکھیاں دی شان والیو
کوئی اشارہ دے دیں میں بھی کوشت کر لوں فیر
ہاں جی ہاں جی اور چڑیاں چگ گئیں کھیت وغیرہ بھی۔ 😅آرسی، شیشہ، آئینہ، مِرر وغیرہ وغیرہ
واہ واہ!
متفق و زبردست استاد جی!
اس جھولے پہ باریاں لگی ہوئی ہیں۔ اچھی طرح لے لیں پھر نیکسٹ سلاٹ بکنگ شاید محفل کے بعد آوے۔
میں اتروں گا ہی نہیں ۔۔۔۔اس جھولے پہ باریاں لگی ہوئی ہیں۔ اچھی طرح لے لیں پھر نیکسٹ سلاٹ بکنگ شاید محفل کے بعد آوے۔
جیسے شوربا "لمبا" کیا جاتا ہے۔آپ نے شیشہ لکھا تھا کل رات کو 11 بجے ایک مراسلے میں۔۔۔۔اس کے بعد کی ساری جد و جہد اضافی ہے! 😆