یاز
محفلین
نہیں تو۔ ڈنر ٹیبل پہ کھاتا ہو گا چھری کانٹے کے ساتھبیٹھتا بھی تو ہو گا کھانے کے لیے۔ یا اڑتے اڑتے ہی کھا لیتا ہے
نہیں تو۔ ڈنر ٹیبل پہ کھاتا ہو گا چھری کانٹے کے ساتھبیٹھتا بھی تو ہو گا کھانے کے لیے۔ یا اڑتے اڑتے ہی کھا لیتا ہے
تاک جھانک مؤنث ہوتی ہے۔جی جی
دل کے بہلانے کو یہ تاک جھانک اچھا ہے
آہم آہم!گنگا۔۔۔
موروثی امراض اتنے متعدی بھی ہو گئے کیا ؟
کس کھشتری نے کہ دیا یہ!!!!جی جی
دل کے بہلانے کو یہ تاک جھانک اچھا ہے
آپ بس تاک جھانک پہ ارتکاز کیجئے جناب۔تاک جھانک مؤنث ہوتی ہے۔
میں تو کر لوں، لیکن حقوق نسواں کی علمبردار خواتین کے سوالوں کا جواب کون دے گا۔آپ بس تاک جھانک پہ ارتکاز کیجئے جناب۔
یہ تو گنگا بہانے میں مصروف تھے۔ زیادہ سے زیادہ اگر کہا بھی ہوگا تو اتنی محنت کے بعد "میری بھوک کا علاج چکن ککڑوں کوں" کہا ہوگا!میرے حسن دا سنگھار۔۔ لکس
یہ بھی کہا ہو گا یاز نے
ہاں جی ہاں۔جی جی
دل کے بہلانے کو یہ تاک جھانک اچھا ہے
ویرے، کدی (ماسٹراں آلی چھڑی چھڈ کے) ہس وی لیا کرو!تاک جھانک مؤنث ہوتی ہے۔
یہ تو خود ارتکاز کا متضاد ٹھہری!آپ بس تاک جھانک پہ ارتکاز کیجئے جناب۔
آپ ان کے سوالات جمع ہو لینے دیں، پھر ان میں سے پانچ منتخب سوالات کے جوابات دیجئے گا۔ نیز سوال نمبر 1 لازمی ہو گا۔میں تو کر لوں، لیکن حقوق نسواں کی علمبردار خواتین کے سوالوں کا جواب کون دے گا۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂ویرے، کدی (ماسٹراں آلی چھڑی چھڈ کے) ہس وی لیا کرو!
میں تو کر لوں، لیکن حقوق نسواں کی علمبردار خواتین کے سوالوں کا جواب کون دے گا۔
تصحیح کر دی ہے۔ ساتویں کے معاشرتی علوم کے پرچے کے بعد یہ لفظ استعمال نہ کیا تھا!!!کس کھشتری نے کہ دیا یہ!!!!
فی الحال تو ہمیں ہنسنے کا حکم ہوا، اور ہم نے حقیقی اور ڈیجیٹل قہقہہ ایک ہی وقت لگا دیاآپ ان کے سوالات جمع ہو لینے دیں، پھر ان میں سے پانچ منتخب سوالات کے جوابات دیجئے گا۔ نیز سوال نمبر 1 لازمی ہو گا۔
چھری تیز دھار ہوتی ہو گی اور کانٹا نوکیلا۔نہیں تو۔ ڈنر ٹیبل پہ کھاتا ہو گا چھری کانٹے کے ساتھ
میں نے کوئی غلطی نہیں نکالی تھی۔تصحیح کر دی ہے۔ ساتویں کے معاشرتی علوم کے پرچے کے بعد یہ لفظ استعمال نہ کیا تھا!!!
ایتھے رکھ، اب ہم سمجھے یہ ساری گیم کیا ہے!میں تو کر لوں، لیکن حقوق نسواں کی علمبردار خواتین کے سوالوں کا جواب کون دے گا۔
سارا ہس دتا۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
وہ کیا بھلا؟؟؟؟ایتھے رکھ، اب ہم سمجھے یہ ساری گیم کیا ہے!