کرکٹ کا بخار

دوست

محفلین
انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آگئی ہے اور پھر سے ساری قوم کو کرکٹ کا بخار چڑھے گا۔
لوگ دیوانے ہوجائیں گے میچوں کے پیچھے دین دنیا کا ہوش نہیں رہے گا۔ اور کچھ ایسے بھی ہوں گے جو اس کو قہرِ خدا وندی کہیں گے جن کے خیال میں کرکٹ “زنانہ کھیل“ہے۔
بہر حال ہر بات میں اعتدال ضروری ہے یہ ضرور خیال رکھیے گا کہ آپ کا ملک کس صورتِ حال سے گزر رہا ہے۔ تاریخ کا بدترین بحران تو ذرا احتیاط ہی کیجیے گا۔
 
Top