کرونا عوام اور پولیس

طمیم

محفلین
کرونا وائرس ہر جگہ پھیل رہا اس کی روک تھام کے سلسلہ میں پولیس کے ایکشن کی مختلف ویڈیوز دیکھنے کو ملی تو سوال ذہن میں آیا کہ کیا پولیس کو اس طرح ایکشن لینےیا سزا دینے کا اختیار ہے یا نہیں۔ معلوم نہیں اس کی کیا قانونی حیثیت ہے۔ لوگوں کو اس طرح باہر نکلنا چاہیئے یا نہیں یہ ایک دوسری بحث ہے۔
اس طرح کی ویڈیوز بھی ملی ہیں۔ ان میں صرف پاکستان یا بھارت شامل نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top