کروم انسپیکشن میں فونٹ کا الگ ٹیب

آصف اثر

معطل
فائرفاکس استعمال کرتے جب کسی صفحے کی انسپیکشن کی جاتی ہے تو وہاں فونٹ کا الگ آپشن موجود ہوتاہے جو ویب پیج میں استعمال ہونے والے یا ایمبیڈ فونٹ کی تفصیل دکھاتاہے۔ کروم میں اس طرح کا الگ آپشن نہیں بلکہ کوڈنگ میں ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ اگر احباب مل کر کروم ٹیم سے استدعا کریں تو کروم میں بھی الگ آپشن کے طور پر اسے شامل کیا جاسکتاہے۔
سعادت ، افضل حسین ، شاہد شاہ ، متلاشی ، ابن سعید اور دیگر احباب۔
 
Top