کرننگ کا اردو متبادل

سید عاطف علی

لائبریرین
گوشائی کا لفظ محض زاویہ یا کونے کا تاثر دیتا ہے کسی قسم کی معنوی تخصیص نہیں کرتا لیکن اگر اسے اصطلاح کے لیے گوشہ کاری کہا جائے تو یہ ایک تکنیک کی طرف اشارہ کرتا محسوس ہوتا ہے۔بہر حال یہ میری رائے ہے ۔
لیکن کرننگ ہوتی کیا ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا۔
برادر متلاشی اور ابن سعید بھائی کی بات سے ایسا لگتا ہے کہ یہ تکنیک الفاظ کو باہم پیوست کر کے لکھنے اور کم جگہ میں زیادہ مواد اکٹھا کر نے کے طریقے کو کہا گیا ہے جیسا کہ پرانے اخبارات میں سرخیوں میں اور خصوصاََ شہ سرخی میں ہوا کرتا تھا۔
۔؟؟؟۔
 
Top