کرس اینجل

علمدار

محفلین
اس کے علاوہ بھی کافی سارے کرس اینجل کے وڈیوز میرے پاس موجود ہیں- لیکن اس سے زیادہ مجھے ڈیوڈ کوپرفیلڈ اچھا لگتا ہے-
 

فہیم

لائبریرین
ڈیوڈ کوپر فیلڈ بھی ایک فلم ہے

اس کا سب سے مشہور میجک وہ ہے جس میں اس نے ایفل ٹاور کو غائب کردیا تھا۔
اور ایسا غائب کیا تھا کہ وہ ریڈار سے بھی غائب ہوگیا تھا۔
 
Top