کرسپر سے جین ایڈیٹنگ

بھائی جی کرسپر سے جین ایڈیٹنگ بہوت آسان ہوگئی ہے۔ کیا فائزر کی ویکسین کرسپر سے بنی ہے۔ ہے کسی بھائی جی کو خبر؟
 
بھائی جی ایم آر این اے ویکسین انسانی ڈی این اے کو تبدیل کرسکتی ہے۔ یہ خدشہ ہے ۔ اس کو اس وڈیو میں رد کیا ہے۔ مگر یہ بھی کہا ہے کہ موجودہ معلومات کے مطابق۔
بھائی جی۔ ہر وائرس کا جینیتک سگنیچر ڈی این اے میں محفوظ ہوجاتآ ہے۔ تو آر این اے کو امیون سسٹم وائرس کا جینیٹک سگنیچر جان کر کیوں محفوظ نہ کرے گا بھائی جی ۔ پتہ ہے تو بتلاؤ
 
ایک اور سوال آگیا ذہن میں بھائی جی
آر این اے ویکسین کی ڈلیوری لیپڈ نینو پارٹیکل سے ہوتی ہے بھائی جی تو یہ وہی لیپڈ ہے جو جنور کی چربی سے بنتا ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین

Top