کردار میں ڈوبنا پڑتا ہے، معین اختر کی یادیں - نوشین نقوی

آبی ٹوکول

محفلین
ادھر میں آپ سے اختلاف کروں گا منور ظریف اور معین اختر میں بہت فرق تھا مگر اس میں کوئی شک نہیں دونوں اپنی جگہ لیجنڈ تھے
بھائی اختلاف نہ جانے آپ کس امر پر فرمارہے رہیں جبکہ میں نے دونوں کو کامیڈی کہ حوالہ سے ہی لیجنڈ کہا تھا جو کہ آپ کو بھی تسلیم ہے ۔ باقی رہ گئی دونوں میں فرق کی بات تو وہ تو صاف ظاہر ہے کہ منور ظریف مرحوم نے بس ایک خاص شعبہ کو ہی اپنی صلاحیتوں کے لیے اپنایا یعنی فلم ایکٹنگ جبکہ معین اختر مرحوم ملٹی ٹیلنٹڈ تھے مگر کامیڈی کے باب میں مجھے لگتا ہے کہ معین اختر سمیت پاکستان تمام کامیڈینز کے لیے منور ظریف مرحوم ایک استاد کی یا پھر ایک راہبر کی حیثیت رکھتے ہیں باقی یہ میری ذاتی رائے ہے اور آپکو اختلاف کا حق بحرحال رہے گا والسلام
 
بھیا مجھے ان کی وفات پر بہت دکھ ہوا تھا۔ لگا جیسے کچھ چھن گیا ہو ہم سے۔۔
بیٹا میں معین اختر اس وقت سے میرا پسندیدہ فنکار ہے جب وہ شو بز میں نیا نیا آیا تھا
میں نے اس کو لائیو بھی دیکھا ہے مگر کیا کہیں ہر انسان کو موت کا ذایقہ چکھنا ہے مگر معین اختر جیسے فنکار کا بچھڑنا ایسا المیہ ہے جو مدتوں بھلایا نہیں جا سکتا
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

جی انکل :(
 
بھائی اختلاف نہ جانے آپ کس امر پر فرمارہے رہیں جبکہ میں نے دونوں کو کامیڈی کہ حوالہ سے ہی لیجنڈ کہا تھا جو کہ آپ کو بھی تسلیم ہے ۔ باقی رہ گئی دونوں میں فرق کی بات تو وہ تو صاف ظاہر ہے کہ منور ظریف مرحوم نے بس ایک خاص شعبہ کو ہی اپنی صلاحیتوں کے لیے اپنایا یعنی فلم ایکٹنگ جبکہ معین اختر مرحوم ملٹی ٹیلنٹڈ تھے مگر کامیڈی کے باب میں مجھے لگتا ہے کہ معین اختر سمیت پاکستان تمام کامیڈینز کے لیے منور ظریف مرحوم ایک استاد کی یا پھر ایک راہبر کی حیثیت رکھتے ہیں باقی یہ میری ذاتی رائے ہے اور آپکو اختلاف کا حق بحرحال رہے گا والسلام
جناب لیجنڈ تو دونوں ہی ہیں میرا اخلاف اس حوالے سے تھا یہ دونوں شو بز کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ تھے معین اختر فلموں میں کامیاب نہ ہو سکے اور بہت ممکن تھا کہ منور ظریف اگر سٹیج پر آتے تو معین اختر جیسی کامیابی حاصل نہ کر سکتے دونوں کا موام اپنی اپنی جگہ مسلم ہے
 
بھائی اختلاف نہ جانے آپ کس امر پر فرمارہے رہیں جبکہ میں نے دونوں کو کامیڈی کہ حوالہ سے ہی لیجنڈ کہا تھا جو کہ آپ کو بھی تسلیم ہے ۔ باقی رہ گئی دونوں میں فرق کی بات تو وہ تو صاف ظاہر ہے کہ منور ظریف مرحوم نے بس ایک خاص شعبہ کو ہی اپنی صلاحیتوں کے لیے اپنایا یعنی فلم ایکٹنگ جبکہ معین اختر مرحوم ملٹی ٹیلنٹڈ تھے مگر کامیڈی کے باب میں مجھے لگتا ہے کہ معین اختر سمیت پاکستان تمام کامیڈینز کے لیے منور ظریف مرحوم ایک استاد کی یا پھر ایک راہبر کی حیثیت رکھتے ہیں باقی یہ میری ذاتی رائے ہے اور آپکو اختلاف کا حق بحرحال رہے گا والسلام
مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات
مقصود نہیں ہے اس سے ترکِ محبت مجھے :)
 
Top