کراچی - یوم عاشورہ پر دھما کہ کرنے والے گرفتار

تازہ ترین خبر

کالعدم جنداللہ کراچی میں عاشورہ کے روز ہونے والےدھماکے میں ملوث ہے۔ سی سی پی او کراچی
چار دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے
 

خورشیدآزاد

محفلین
ہم اگلے 48 گھنٹوں میں اس خبرکےانتظار میں ہیں کی کب ان دہشت گردوں کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
 

آفت

محفلین
چلو کسی کو تو پکڑا ۔ کم از کم بیکار تو نہیں بیٹھے رہے ۔
اب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اپنے اپنے دھندوں میں پھر سے مشغول ہو جائیں گے ۔
:grin:
 
Top