کراچی کی بارشیں ۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں🥲🥲🥲🥲🥲
صرف "لوز ٹاک" کے کام کو ہی دیکھیں تو اس میں معین اختر نے سینکڑوں کردار نبھائے ہیں۔ اور ان سب میں فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون سا کردار زیادہ اچھا نبھایا گیا ہے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
1947پارٹیشن کے وقت ہندوؤں نے ہمارے ساتھ: گند کری:یہ تو ہم نے: مطالعہ پاکستان: میں پڑھ ہی لیا لیکن کہیں کہیں: ہیاں اور ہواں: جو ہم نے : گند کری : وہ مطالعہ پاکستان میں نہیں ملے گی ۔وہ بتائیں گے انور مقصود اور معین اختر سے جینون آرٹسٹس جن میں خود پر بھی ہنسنے کا حوصلہ اور فن ہے۔آئیے دیکھتے ہیں ۔☺️
 
Top