کراچی کی بارشیں ۔

سیما علی

لائبریرین
ارے سیما جی میں ڈرامے نہیں دیکھتا ہوں ۔ غم غلط کرنے کے لیے لوز ٹاک کے کچھ چیدہ چیدہ اسکٹس دیکھ لیتا ہوں ۔یہ اسکٹ دیکھ کے تو شکر کرتا ہوں کہ نہیں دیکھتا۔
صحیح کرتے ہیں ڈرامے واقعی بندے کا دل دُکھا دیتے ہیں ۔۔ پر یہ بہت کلاسیکل ہے پی ٹی وی کا تو یاد آگیا کراچی کے کی بارشوں کے حوالے سے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
انور مقصود صاحب کہتے ہیں کہ معین اختر مرحوم کے بعد بھی جب میں لوز ٹاک جیسا کوئی پروگرام لکھتا ہوں تو اپنا نام لکھنے کے بعد اگلی لائن میں معین کا نام ہی لکھ دیتا ہوں اور پھر افسوس کے ساتھ پھر کاٹنا پڑتا ہے اور کسی اور کا نام لکھنا پڑتا ہے‘۔
واقعی معین اختر جیسے فنکار ایک بار ہی پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔کوئی دوسرا شخص اُن جیسی اداکاری اس خوبصورتی سے نہیں کرسکتا ۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین

صحیح بات ہے۔جزاک اللہ خیر
 
Top