کراچی میں بم دھماکہ!!!!

arifkarim

معطل
تاذہ اطلعات کے مطابق شہر کراچی میں ایک منڈی میں زبردست دھماکہ ہوا ہے! 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہیں!
اب ہم کس کس کو الزام دیں گے؟؟؟؟
 
مرنے والوں میں زیادہ تر مزدور شامل ہیں۔ جائے وقوعہ پر سبزیاں اور پھل وغیرہ انسانی اعضاء کے ساتھ خون میں لت پت بکھرے ہوئے تھے۔ یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب صدر مشرف خود کراچی میں موجو ہیں!
 

شمشاد

لائبریرین
انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ تمام متاثرین غریب لوگ تھے۔
سنا ہے حب میں بھی دھماکہ ہوا ہے۔
 

زینب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔مرنے والے تو ہمیشہ غریب ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ لاہور میں ہوں یا کراچی میں۔۔۔۔۔۔امیر تھوڑی نا مرتے ہیں ایک امیر مرا جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورے پاکستان کو آگ لگا دی۔۔۔۔۔۔
 
Top