کتب کا عالمی دن

پاکستانی

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
پاکستانی بھائی ، آپ خود بھی تو بتائیے کچھ

اس وقت میرے زیر مطالعہ کتب
1۔ مولانا محمد حفظ الرحمٰن سیوہاروی کی ‘اسلام کا اقتصادی نظام‘
2۔ امیر البیان علامہ شکیب ارسلان کی ‘اسباب زوال امت‘
 

AMERICAN

محفلین
میں جو ابھی کتاب پڑھ رہا تھا وہ ہے

تبرک کی شرعی حیثیت

نام تو اس کا پرانا قسم کا ہے لیکن اس میںدی ہوئی تحقیقت بہت ہی اچھی اور ایڈوانس ہے۔
 
Top