کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
اظہار تشکر
وجہ تالیف
اسلام سچا دین ہے
فضائل اعمال
فضائل صدقات
فضائل حج
فضائل درود
حرف آخر
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
اسلامی حقوق وآداب
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر

تبصرہ​
دیگر علوم کی با نسبت حقوق و آداب کے علم کی اہمیت و ضرورت بہت زیادہ ہے، کیونکہ اسی سےمعلوم ہوتا ہے کہ بندہ اپنے رب کے ساتھ کیسا معاملہ کرے اور اپنے والدین کے ساتھ کیا طرز عمل اختیار کرے، نیز دیگر صغیر و کبیر کے ساتھ کیا رویہ اپنائے؟تمام آداب سب کے حقوق جان کر ہی ادا کیے جا سکتے ہیں۔ اسلام کی شمولیت اس بات کی متقاضی ہے کہ ایسا اہم علمی باب بیان سے تشنہ نہ رہے، چنانچہ کتاب و سنت میں حقوق و آداب کی بڑی تفصیل آئی ہے اور علمائے کرام نے اس موضوع پر مستقل تصنیفات کی ہیں۔ مولانا عبدالہادی عبدالخالق نے بھی اس نیک کام میں زیر نظر کتابچہ کی صورت میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور ایک نئے اسلوب اور نئے طرز و انداز سے حقوق و آداب کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ابتدا میں موضوع سے متعلق چند تمہیدی کلمات لکھے گئے ہیں پھر واجبات و مستحبات کو اختیار کرنے اور اس کے بعد مکروہات و محرمات کو چھوڑ دینے کی دعوت دی گئی ہے۔ اختصار کی خاطر دلائل ذکر کیے بغیر صرف مسائل کو نقاط کی صورت میں پیش کرنے پر اکتفا کیا گیا ہے۔(ع۔م)
اس کتاب اسلامی حقوق وآداب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
اللہ تعالیٰ کے حقوق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حقوق
قرآن کے حقوق
والدین کے حقوق
اولاد کے حقوق
نفس کے حقوق
میاں بیوی کے حقوق
مسلمانوں کےحقوق
پڑوسی کے حقوق
استاذ کے حقوق
غیرمسلموں کے حقوق
حیوانات کے حقوق
آداب طالب علم
آداب معلم
آداب غسل
آداب وضو وتیمم
آداب صلاۃ
آداب مسجد
آداب جمعہ
آداب عیدین
آداب دعا
آداب تلاوت قرآن
آداب صدقہ
آداب قربانی وعقیقہ
آداب زیارت وملاقات
آداب ضیافت ودعوت
آداب سلام
گھر میں داخلہ کے آداب
آداب مجلس
آداب گفتگو
آداب لباس
کھانے پینے کے آداب
سونے کے آداب
قضاء حاجت کے آداب
آداب سفر
آداب تجارت
آداب قرض
آداب مصیبت وغم
آداب عیادت
آداب جنازہ
آداب قبرستان
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
شادی کی رات
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر

تبصرہ​
نکاح کرنا نبی کریمﷺ کی سنت ہے۔ نکاح کے بعد میاں بیوی کا مخصوص تعلقات قائم کرنا ایک فطری امر ہے۔ شریعت مطہرہ میں اس ضمن میں بھی بہت سی جامع تعلیمات و احکامات موجود ہیں۔ زیر نظر کتابچہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے شادی کی پہلی رات سے متعلق ہے جس میں شادی کی پہلی رات میاں بیوی کی رہنمائی کے لیے کھلے انداز میں گفتگو کی گئی ہے۔ کتابچہ کے مصنف عبدالہادی عبدالخالق کی یہ کوشش اس بناء پر بہت خوش آئند ہے کہ انہوں نے ایک ایسے موضوع پر قلم اٹھا کر لوگوں کیلئے کتاب و سنت کی رہنمائی مہیا کی ہے جس پر لاتعداد مخرب الاخلاق کتابچے، رسائل و جرائد اور مضامین زیر گردش ہیں۔ مصنف نے اس نازک موضوع پر ایسی پاکیزہ اور اعلٰی معلومات بہم پہنچائی ہیں جن کی بنیاد اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام اور رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے محبوب ترین الفاظ ہیں۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے کہ شادی کرنے والے نوجوان اس سے مناسب رہنمائی لے سکتے ہیں کیونکہ ہمارے برصغیر میں ایسے مسائل کے متعلق سوال کرتے ہوئے عموماً لوگ جھجک محسوس کرتے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب شادی کی رات کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
پیش لفظ
دولہے کے لیے چند نصیحتیں
دولہن کے لیے چند نصیحتیں
شادی کی رات سے متعلق چند بیہودہ واقعات
شادی کی رات
باتیں پہلی رات کی
جنسی عمل سے کچھ پہلے
جنسی عمل لمحہ بہ لمحہ
شب زفاف کی صبح
حقوق زوجیت کے چند مسائل
اختتامیہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر
مصنف
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی
ناشر
الفرقان بکڈپو نیا گاؤں مغربی نظیرآباد لکھنؤ​
تبصرہ​
نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سب و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید نہیں کی جا سکتی۔ زیر نظر کتاب میں مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی نے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے اور اس کا مکمل پس منظر تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مکمل کتاب 12 ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا باب شہادت عثمان رضی اللہ عنہ ، خانہ جنگی، صلح حسین رضی اللہ عنہ پر ہے۔ ایک باب یزید کی ولی عہدی کی تجویز اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے عنوان سے ہے جس میں یزید کی ولی عہدی سے متعلق کھل کر بحث کی گئی ہے۔ باب دہم میں واقعہ کربلا کی مکمل سرگزشت بیان کی گئی ہے۔ جبکہ اس سے اگلے باب میں شہادت کے بعد کی کہانی کو کسی لگی لپٹی کے بغیر بیان کیا گیا ہے۔مولانا نے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین رضی اللہ عنہ میں یزید کسی بھی حوالے سے ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی قلعی کھولی ہے۔(ع۔م)
اس کتاب واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
دیباچہ طبع سوم
مکاتیب گرامی
دیباچہ طبع دوم
افتتاحیہ
بچپن کی باتیں
سنبھل کے ڈھول
عشرہ محرم کے معمولات
ہمارے گھر کی مجلس
کچھ اپنا رونا رلانا
تبدیلی کا آغاز
شہرت عام کی تاثیر
الفرقان 73ھ؁ کا مضمون
یہ کتاب
مقدمہ
تاریخی روایتوں کا حال اور اس کی مثال
طبری کا اپنا اعتراف
پھر کونسی بات بعید ہے
کربلا کے واقعہ میں غلط بیانی کے اسباب
کام مشکل بھی اور ضروری بھی
ایک ناگزیر ضمنی بحث
اصلی بات جو کہنا تھی
سنی معاشرے پر شیعت کے اثرات
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قرابت کا احترام یا عصمت کا عقیدہ
بے انصافی کی ایک مثال
لکیری فقیری یا طلب علم وتحقیق
مومن کا معیار اور اس کی ذمہ داری
اس کام کی ضرورت
کچھ حوالوں کے سلسلہ میں
تشکر وامتنان
باب اول۔شہات دعثمان رضی اللہ عنہ ،خانہ جنگی، صلح حسن رضی اللہ عنہ
باب دوم۔کوفی مزاج، ریشہ دوانیاں اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ
باب سوم۔یزید کی ولیعہدی کی تجویز اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ
باب چہارم۔ولیعہدی کی راہ میں زیاد کا وجود رکاوٹ؟
باب پنجم۔ولیعہدی کی بیعت اور مخالفین کا قصہ
باب ششم۔یزید کی ولیعہدی پر حضرت معاویہ کو اصرار کیوں؟
باب ہفتم۔حضرت امیرمعاویہ کی وفات، عہد یزید کا آغاز ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ہجرت
باب ہشتم۔مکہ میں ورود، اہل کوفہ کے خطوط اور وفود
باب نہم۔قافلہ حسین اپنی آخری منزل کی طرف
باب دہم۔کربلا کی سرگذشت
باب یازدہم۔شہادت کے بعد کی کہانی
باب دوازدہم۔ایک نوشتہ تقدیر تھا جو پورا ہوا
اختتامیہ
اشاریہ
کتابیات
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
السنۃ
مصنف
امام محمد بن نصر المروزی
مترجم
ابو زر محمد زکریا
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری، حافظ سلیم اختر ہلالی
نظرثانی
حافظ حامد محمود الخضری، حافظ سلیم اختر ہلالی
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور​

تبصرہ​
رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق گمراہی اور ضلالت سے بچنے کا واحد طریق کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ لیکن جب اہل اسلام کے ایک بہت بڑے حصہ نے اس حوالے سے سستی کا مظاہرہ کیا تو سیدھے اور سچے راستے کو کھو بیٹھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بدعت کو سنت کے مقابلے جلدی قبول کیا جاتا ہے بلکہ بدعات و خرافات مسلمانوں کی زندگی کا جزو لازم بن کر رہ گئی ہیں۔ ایسے میں سنت رسول کا دامن تھامنا اور سنن رسول کا زندہ کرنا از حد ضروری ہے۔ چونکہ بدعات کا ظہور رسول اللہﷺ کی وفات کے بعد جلد ہی ہونے لگا تھا اس لیے علمائے سلف اس حوالہ سے متعدد صورتوں میں اقدامات کرتے رہے ہیں۔ محمد بن نصر مروزی نے اس موضوع پر ایک متہم بالشان کتاب ’السنۃ‘ کے نام سے تالیف کی جس نے صدیوں بعد آج بھی امام صاحب کو علمی حلقوں میں زندہ رکھا ہوا ہے۔ کتاب میں اس صافی منہج اور صحیح عقیدہ کی پہچان کرائی گئی ہے جس کو نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام نے اپنائے رکھا۔ کتاب کا بامحاورہ، سلیس اردو ترجمہ ابو ذر محمد زکریا نے کیا ہے۔ تخریج ونظرثانی حامد محمود الخضری اور حافظ سلیم اختر ہلالی اور فوائد لکھنے کے فرائض عمران ناصر نے ادا کیے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب السنۃ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
مصنف کے حالات زندگی
عرض ناشر
علماء کی اقتداء اور فرمانبرداری کرنے کا بیان
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا بیان
صحابہ رضی اللہ عنہم کی سنت کا بیان
سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
سنت کی اقسام وتذکرہ کا بیان
نماز کا بیان
روزوں کا بیان
حج کا بیان
جہاد کا بیان
طلاق کے مسائل
نکاح کے مسائل
زنا کی حد کابیان
کتاب الوضوء
قانون وراثت
اس چیز کا بیان کا حکمت سے مراد حدیث ہے
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
روزہ ،صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل
مصنف
حافظ محمد زاہد
ناشر
منور پبلی کیشنز لاہور

تبصرہ
روزہ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ روزہ رکھتے ہوئے شرعی احکامات کو ملحوظ رکھیں۔ رمضان کے فوراً بعد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عیدالفطر کی خوشی میسر آتی ہے اسی طرح انھیں نماز عید سے پہلے صدقہ فطر بھی ادا کرنا ہوتا ہے لہٰذا اسے متعلقہ دینی احکامات سے آگہی ہر مسلمان کو ہونی چاہیے۔ زیر تبصرہ کتابچہ اسی سلسلہ میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ کتابچہ دراصل حافظ محمد زاہد کے چار مضامین کا مجموعہ ہے جو روزہ آفاقیت احکام فضائل اور آسانیاں، روزے کے 100 مسائل، صدقہ فطر احکام و فضائل اور عیدالفظر احکام و فضائل کے عنوان سے لکھے گئے۔(ع۔م)
اس کتاب روزہ، صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
روزہ،آفاقیت ،احکام ،فضائل اور آسانیاں
روزہ کی آفاقیت
یہودیت میں روزہ کا تصور
عیسائیت میں روزہ کا تصور
اسلام میں روزہ کا حکم
صوم کی شرعی حیثیت
اسلام میں روزہ کے فضائل
اسلام میں روزہ کی آسانیاں
حواشی
روزے کے سو مسائل
سحری وافطاری سے متعلق مسائل
جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
عورتوں کے مخصوص مسائل
مریض ومسافر سے متعلق مخصوص مسائل
روزے کا فدیہ
روزے کے متفرق مسائل
صدقہ فطر،احکام وفضائل
صدقہ فطر کی تعریف
صدقہ فطر کی شرعی حیثیت
صدقہ فطر کس پر واجب ہے
صدقہ فطر کی مقدار اور قیمت کا چارٹ
صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت
صدقہ فطر کی برکات
عیدالفطر، احکام وفضائل
عیدالفطر کے دن کی فضیلت
عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی نماز کا طریقہ
تعارف مولف
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناظر ہیں؟
مصنف
شیخ عبدالرحمن امین
مترجم
عطاء اللہ ڈیروی
ناشر
نامعلوم

تبصرہ​
یہ کتاب شیخ عبدالرحمٰن امین کی تالیف ’الرد الباہر فی مسئلۃ الحاضر والناظر‘ کا اردو ترجمہ ہے، اس کتاب کا موضوع یہ ہے کہ ’نبی کریمﷺ ہر جگہ حاضر ناظر نہیں ہیں۔‘ نہ آپ اپنی زندگی میں ہر جگہ حاضر و ناظر تھے اور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔اس کتابچہ میں بدعقیدہ اور بدعتی لوگوں کے دلائل کی حقیقت بے نقاب کی گئی ہے اور کتاب و سنت سے حق واضح کیا گیا ہے۔ ترجمہ میں حسب ضرورت کچھ اضافے کیے گئے ہیں اور بعض غیر اہم عبارات کا ترجمہ عمداً ترک کر دیا گیا ہے۔ نیز بعض عبارتوں میں مناسب تقدیم و تاخیر بھی کی گئی ہے۔(ع۔م)
اس کتاب کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناظر ہیں؟ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
کلمہ مترجم
مقدمہ مولف
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر جگہ حاضر وناظر نہ ہونے کے دلائل
اہل بدعت کے دلائل اور ان کی حقیقت
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات حسرت آیات پر شرعی دلائل
اہل بدعت کے چند باطل عقائد اور ان کی تردید
خاتمہ
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کی عمر
مصنف
عطاء اللہ ڈیروی
ناشر
نا معلوم​

تبصرہ​
بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے وقت ان کی عمر نو سال ہونے پر قدیم زمانے سے تمام امت اسلامیہ کا اجماع رہا ہے اور صرف اس مغرب زدہ دور میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوئے ہیں جو ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کی دہائی دےکر اس کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا اور کروانا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح صحیح احادیث کے انکار کا دروازہ کھل جائے اور اگر ایک بار یہ دروازہ کھل گیا تو پھر خواہش پرست لوگ جس حدیث کو چاہیں گے قبول کریں گے اور جس کو چاہیں گے رد کر دیں گے اس طرح وہ دین کو موم کی ناک بنا کر جس طرح چاہیں موڑ سکیں گے۔ بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر سے متعلق وارد تمام احادیث صحت کے اعلیٰ درجہ پر اور متواتر ہیں اس کے باوجود کچھ لوگ اس سلسلہ میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں عطاء اللہ ڈیروی نے اس مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔(ع۔م)
اس کتاب منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کی عمر کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
مقدمہ
حصہ اول،بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس عمر میں ہوا؟
نابالغ لڑکی کے نکاح کا ثبوت قرآن سے
نابالغ لڑکی کے نکاح کا اختیار باپ کو ہے
نابالغ لڑکی سے جماع جائزہے
نابالغ لڑکی کے نکاح کا عقلی دلائل سے رد کرنے والوں کا جواب
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر غیرمسلموں کا اعتراض دلیل نہیں
سورۃ طلاق کی مذکورہ آیت کی معنوی تعریف
ہشام بن عروہ پر مولف کی تنقید کا جواب
مولف رسالہ کی بنیادی غلطیاں
نوسال والی روایت غیرکوفی راویوں کی زبانی
مولف رسالہ کی بددیانتیاں
مولف رسالہ کی بدحواسیاں
خلاصہ کلام
حصہ دوم،آیت قرآنی کی تفسیر اور بی بی رضی اللہ عنہا کا نکاح
منکرین حدیث کی پہچان
حصہ اول پر ضمنی اعتراضات کے جوابات
کیا بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نکاح قرآنی آیت کی عملی تفسیر نہیں؟
 

سید زبیر

محفلین
یا اللہ ! اپنے محبوب کی امت کو اس تفرقہ پرستی ، منافقت ، عداوت ،نفرت کی غلا ظت سے پناہ دے اور جسد واحد بنادے اور لا الٰہٰ الا اللہ محمد الرسول اللہ پر عمل کی توفیق عطا فرمادے (آمین)
اُٹھا میں مدرسہ و خانقا ہ سے غمناک
نہ زندگی ، نہ محبت، نہ معرفت نہ نگاہ

تیری نماز میں باقی جلال ہے نہ جمال
تیری اذان میں نہیں ہے مری سحر کا پیام

قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیاہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بےچار ے دو رکعت کے امام

 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں
مصنف
نا معلوم
ناشر
دارالحدیث رحمانیہ ملتان

تبصرہ​
زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔ (ع۔م)
اس کتاب ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین
افسوسناک حقیقت
اہلحدیث عالم کا فتویٰ
مجلس واحد میں دی گئی تین طلاق کے متعلق علمائے احناف کی آراء
مولانا محفوظ الرحمن قاسمی فاضل دیوبند
مفتی ا عظم مولانا کفایت اللہ دھلوی
مولانا عبدالحئی فرنگی
حضرت پیر کرم شاہ بھیروی
حضرت مولانا عبدالحلیم قاسمی
مکتوب ثانی مولانا عبدالحلیم قاسمی
مدرسہ جامعہ حنفیہ قاسمیہ
حرف آخر
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین
مصنف
ابن حجر العسقلانی
مترجم
مولانا محمد عامر شہزاد علوی
ناشر
مکتبہ رحمانیہ لاہور

تبصرہ​
’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی کی چالیس بہاریں صرف کیں مگر اس کی تشنگی ختم نہ کر پائے۔ کتب سیر و تراجم میں اس کا شمار امہات الکتب میں ہوتا ہے علما و طلبا میں سے کوئی بھی اس سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ اسے تذکار صحابہ میں مرجع کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر ہم اسے اصحاب رسولﷺ کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیں تو شاید یہ بات غلط نہ ہو۔ اسی مہتم بالشان کتاب کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کے مترجم مولانا محمد عامر شہزار علوی ہیں جنھوں نے نہایت جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ بخوبی یہ کام سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے قاری کو بخوبی علم ہو سکے گا کہ کون کب ایمان لایا۔کون اصحاب رسول میں شامل ہے اور کون نہیں۔ کس کا شمار حضرات صحابہ کے کس طبقے سے میں ہوتاہے۔ کون مہاجرین میں سے ہے او کون انصار میں سے۔ کون اصحاب بدر میں سے ہے اور کس نے حدیبیہ میں بیعت کی۔ کون سی پاک باز ہستیاں السابقون الاولون میں شمار ہوتی ہیں اور کن کے نصیب میں ہدایت آئی لیکن دور نبوت کے آخری ایام میں۔ غرض صحابہ کرام کے بارے میں اس انداز کی بے شمار معلوما کو یہ کتاب سموئے ہوئے ہے۔ صاحبان تحقیق کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علموں کے لیے بھی یہ کتاب گنج ہائے گراں مایہ کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک عام پڑھے لکھے مسلمان کے لیے بھی اس کا مطالعہ نہایت فائدہ مند ہوگا۔ وہ جان سکے گا کہ اصحاب رسول نے کس انداز سے دین حنیف کی سربلندی کے لیے جد و جہد کی وہ ان کے حالات و واقعات سے آگاہ ہو سکے گا۔یہ یاد رہے کہ کہ اس کتاب میں جتنے نام ہیں وہ اول سے آخر تک سارے صحابہ نہیں بلکہ بعض غیر مسلم لوگوں کا تذکرہ بھی اس کتاب میں آ گیا ہے اور نمبر شمار میں انھیں بھی شمار کر لیا گیا ہے۔ خواتین سمیت کل 12300 (بارہ ہزار تین سو) افراد کا شمار ہوا ہے۔(ع۔م)
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد4 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد5 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد6 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد7 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جلد8 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
[FON
T="Arial Black"]فہرست جلد1[/FONT]
کلمۃ الناشر
عرض مترجم
مقدمہ
فصل اول:صحابہ کی تعریف
فصل ثانی: کسی شخصیت کی صحابی ہونے کی پہچان کا طریقہ
حرف الف باب الہمزہ جس کے بعد الف ہے
مقدمہ
باب الالف جس کے بعد باء ہے
باب الالف جس کے بعد ثائے مثلثہ ہے
باب الالف جس کے بعد جیم ہے
باب الالف جس کے بعد حاء ہے
باب الالف جس کے بعد خاء ہے
باب الالف جس کے بعد دال ہے
باب الالف جس کے بعد ذال ہے
باب الالف جس کے بعد را ہے
باب الالف جس کے بعد زا ہے
باب الالف جس کے بعد سین ہے
جن کا نام اسید (ہمزہ کے زبر اور سین کے زیر سے ان کا ذکر)
جس کا نام اسید(پیش سے ہے) اس کا ذکر
باب الالف جس کے بعد شین ہے
باب الالف جس کے بعد صاد ہے
باب الالف جس کے بعد ضاد ہے
باب الالف جس کے بعد عین ہے
باب الالف جس کے بعد غین ہے
باب الالف جس کے بعد فاء ہے
باب الالف جس کے بعد قاف ہے
باب الالف جس کے بعد کاف ہے
باب الالف جس کے بعد لام ہے
باب الالف جس کے بعد میم ہے
باب الالف جس کے بعد نون ہے
انیس نامی حضرات
انیف نامی حضرات
باب الالف جس کے بعد ھا ہے
باب الالف جس کے بعد واؤ ہے
باب الالف جس کے بعد یاء ہے
قسم ثانی از حرف الف
جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا
باب الہمزہ جس کے بعد الف ہے
باب الہمزہ جس کے بعد با ہے
باب الہمزہ جس کے بعد حائے مہملہ ہے
باب الہمزہ جس کے بعد زا ہے
باب الہمزہ جس کےبعد سین ہے
قسم ثالث از حرف الف
باب الہمزہ جس کے بعد باء ہے
باب الہمزہ جس کے بعد جیم ہے
باب الہمزہ جس کے بعد حا ہے
باب الہمزہ بعد ھا دال
باب الہمزہ جس کے بعد را ہے
باب الہمزہ جس کے بعد زا ہے
باب الالف جس کے بعد سین ہے
باب الالف جس کے بعد شین ہے
باب الالف جس کے بعد صاد ہے
باب الالف جس کے بعد طاء ہے
باب الالف جس کے بعد غین ہے
باب الالف جس کے بعد فاء ہے
باب الالف جس کے بعد قاف ہے
باب الالف جس کے بعد کاف ہے
باب الالف جس کے بعد میم ہے
باب الالف بعد ھانون
باب الالف جس کے بعد واؤ ہے
باب الالف جس کے بعد یاء ہے
[FONT="Arial Black[CENTER][/CENTER]"]فہرست جلد2[/FONT]
باب خاء کے بعد الف
خالد نامی حضرات
باب خاء کے بعد با
باب خاء کے بعد ثاء اور دال
باب خاء کے بعد ذال
باب خاء کے بعد راء
باب خاء کے بعد زاء
باب خاء کے بعد شین
باب خاء کے بعد ص
باب خاء کے بعد طا
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد3​
صاد کا باب جس کے بعد الف ہے
باب صاد جس کے بعد با ہے
صاد کا باب جس کے بعد حاء ہے
صادکا باب جس کے بعد دال ہے
صاد کا باب جس کے بعد راء ہے
باب صاد کے بعد عین
باب صاد کے بعد فاء
باب صاد کے بعد لام
باب صاد کے بعد نون
باب صاد کے بعد ہاء
باب صاد کے بعد واؤ
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد4​
باب عین کے بعد تاء
باب عین کے بعد ثاء
باب عین کے بعد جیم
باب عین کے بعد دال
باب عین کے بعد راء
باب عین کے بعد زاء
باب عین کے بعد شین
باب عین کے بعد صاد
باب عین کے بعد طاء
باب عین کے بعد ظاء
باب عین کے بعد فاء
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد5​
حرف غین
باب غین کے بعد راء
باب غین کے بعد زاء
باب غین کے بعد طاء
باب غین کے بعد نون
باب غین کے بعد واؤ
باب غین کے بعد یا
باب غین کے بعد الف
باب غین کے بعد راء
باب غین کے بعد سین
باب غین کے بعد طاء
باب غین کے بعد راء
باب غین کے بعد زاء
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد6​
باب میم کے بعد صاد
باب میم کے بعد ضاد
باب میم کے بعد طاء
باب میم کے بعد ظاء
ان شخصیات کا ذکر جن کا نام معاذہے
ان شخصیات کا تذکرہ جن کا نام معاویہ تھا
باب میم کے بعد غین
باب میم کے بعد قاف
باب میم کے بعد کاف
باب میم کے بعد لام
باب میم کے بعد نون
باب میم کے بعد واؤ
باب میم کے بعد حاء
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد7
کنیتوں کا بیان
حرف الف
حرف الباء
حرف التاء
حرف الثاء
حرف جیم
حرف حاء بے نقطی
حرف خاء
حرف دال
حرف ذال
حرف راء
حرف زاء
حرف سین
ابو سعید کنیت والے
حرف شین معجمہ
حرف صاد مہملہ
حرف ضاد معجمہ
حرف طاء
حرف ظاء
حرف عین
جن کی کنیت ابوعبداللہ ہے اور نام بھی یہی سمجھا جاتا ہے
فہرست مکمل نہیں ہے
فہرست جلد8
حرف الف
حرف الباء
حرف التاء
حرف الثاء
حرف جیم
حرف حاء
حرف خاء
حرف دال
حرف ذال
حرف راء
فہرست مکمل نہیں ہے
 
Top