کتاب گھر ڈاٹ کام کو کیا ہو گیا؟

الف عین

لائبریرین
کتاب گھر ڈاٹ کام جس کی کئی کتابوں کے صفحات میں نے فائر فاکس میں کھول رکھے تھے کہ فرصت ملنے پر کاپی پیسٹ کر کے کتابیں بناتا جاؤں، لیکن اب ھال میں فائر فاکس نے اس سائٹ کو بلاک کر دیا ہے کہ اس میں malicious code پایا گیا ہے۔ اس کے منتظمیں یہاں بھی رکن ہیں نا، کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں۔ (اس وقت ان رکن کا نام یاد نہیں آ ریا۔)
 

اسد

محفلین
فائر فوکس میں Ignore this warning پر کلک کرنے سے سائٹ کا پہلا صفحہ تو کھل جاتا ہے لیکن اسکے بعد تمام کتابوں کے لنک کے صفحات نہیں کھلتے۔ اور
404 Not Found
The requested URL /bookbase/khalidpervaiz/allahwalay.html does not exist. ً
جیسا پیغام ملتا ہے۔

اگر کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہے تو Ignore this warning پر کلک کرنا، آپ کے کمپیوٹر کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
 
Top