الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

لاریب مرزا

محفلین
سیما علی اب رلائیں گی کیا؟ :) اس تحریر کا ہر لفظ پڑھنے کے بعد یہ احساس ہو رہاہے کہ اب شاید آپ کے دل کا بوجھ کچھ ہلکا ہو گیا ہو گا.اور خاطر جمع رکھیں، ان شاء اللہ کچھ بہتر ہی ہو گا. :)
سیماآپا ، صبر کریں ۔ اللہ کو یونہی منظور تھا ۔ علاج معالجے کی تو آپ نے بھی اور سب لوگوں نے پوری کوشش کی ۔ بس جو قدرت کو منظور ۔
جرمنی والے کی مرضی کے آگے انسان بے بس ہے۔بس دعا کریں کہ آگے کےمرحلے آسان ہوں۔ریڈ اونلی سے آرکائیو تک کا سفر آسانی سے کٹے۔ اللہ آپ کو ڈسکورڈ نصیب فرمائے۔ آمین !
:rollingonthefloor:
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے!!
:-P
 

سیما علی

لائبریرین
اور خاطر جمع رکھیں، ان شاء اللہ کچھ بہتر ہی ہو گ
ان شاء اللہ
بہت ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے ۔۔کبھی بہت جدباتی ہوجاتے ہیں یہ ہماری فطرت میں شامل ہے جیتی رہیے آپ سب کی محبت ہمارا قیمتی اثاثہ ہے بٹیا!
 
Top