کاہلی کا انجام

بہت سادہ کہانی جو بہت گہرا سبق دیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ انیس بھائی
شکریہ نایاب بھائی۔
و ۔۔۔:biggrin:
شکریہ جی۔۔
سبق آموز کہانی۔۔خوش رہیئے۔۔
ویسے میں ساتھی اور نونہال دونوں پڑھتا تھا۔ کیا دن تھے دوست۔ :)
شکریہ کاشفی بھائی۔
بچپن کے دن واقعی انمول ہوتے ہیں۔
ملنگ مچھلیاں اور کوچہ ملنگاں :grin: زبردست جناب بہت شکریہ
بس بھائی آپ کی محبت میں ملنگیت ڈال دی تھی کہانی میں۔۔:bighug:
آپ بھی اس عقلمند مچھلی کے شاگرد معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔ :):D
جبھی ہاتھ سے پھسل جاتا ہوں۔۔۔:laugh:
بہت شکریہ انیس بھائی شریک محفل کرنے کا۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔
شکریہ شیزان بھائی۔۔۔
زبردست سادہ سی کہانی جو سبق آموز بھی ہے
شکریہ زبیر بھائی۔۔۔
خوب لائے آپ امین بھیا۔۔:star:
 
استاد محترم یہ کوئی جادو نہیں۔
آپ کو ٹیگ کرتا ہوں۔ اس کی اطلاع فورا آپ کے پاس پہنچ جاتی ہے۔ میں اپنی پوسٹ کی تدوین کر کے تمام ٹیگنگ مٹا دیتا ہوں۔
آپ جب یہاں آتے ہیں اس وقت تک تدوین ہوچکی ہوتی ہے اور آپ کو تدوین شدہ مراسلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔:)
بڑے ہی سادہ ہو انیس الرحمن بھیا:)
 
یہ کونسی فنکاری ہے حضرت؟
کم از کم اسپیس تو ہونی چاہیے تھی ایک۔ کونسا کریکٹر ڈالا ہے آپ نے اس میں؟
بہت شکریہ شعبان بھائی۔ لیکن آپ سے زیادہ نہیں۔۔۔:)
کتنے اچھے تھےدن
میرے بچپن کے دن
بہت شکریہ بھیا!
بے شک۔۔
بھیا اور شکریہ دو متضاد باتیں ہیں۔۔۔:)
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ کونسی فنکاری ہے حضرت؟
کم از کم اسپیس تو ہونی چاہیے تھی ایک۔ کونسا کریکٹر ڈالا ہے آپ نے اس میں؟
بس ایسے ہی ٹرک کھیل رہا تھا کہ کیا بغیر کوئی لفظ دکھائے بھی ٹیگ کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ تو پہلے آپ کو ٹیگ کیا اور پھر پوسٹ کو ایڈٹ کر کے اس میں سے آپ کا نام اڑا دیا لیکن آپ کے یوزر نیم والے ٹیگ ویسے ہی رہے۔ جب آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیتے ہیں تو آپ کو وہ ٹیگ دکھائی دیں گے :)
 
Top