کانت مخالف اشتہار

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو ان محترم کا نام بھی اب معلوم ہوا ہے اور یہ بھی کہ وہ کتنی چیزوں میں غلط تھے :(
 

محب علوی

لائبریرین
کانٹ بہت بڑا فلسفی ہے اور اس سے واقف ہوئے بغیر آپ فلسفہ سے صحیح معنوں میں واقف نہیں ہو سکتے۔

کانٹ‌ کی شخصیت اور اس کے فلسفہ پر بات چیت ہونی چاہیے تاکہ اس نابغہ روزگار کا لوگوں کو پتہ چل سکے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top