کامیڈی کا بے تاج بادشاہ

فہیم نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2020

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    نا صرف یہ کہ ذبان بلکہ متعلقہ ثقافت کو سمجھے بغیر کامیڈی سمجھنا مشکل ہے۔ اس کے بعد پھر بھی یہ ذاتی پسند نا پسند کی بات ہے۔ موازنے کی بنیاد کیا ہے؟
    عمر شریف تو بہت دلچسپ نہ لگے۔ معین اختر کے شوز عمدہ تھے۔ امان اللہ واقعی بہت مزاحیہ تھے تاہم ان کے ڈرامے کچھ ایسے معیاری نہ تھے۔
    جان سٹیورٹ، اور بل مہر بھی بہت پسند ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 21, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    امان اللہ مرحوم کی کامیڈی زیادہ تر پنجابی زبان اور کلچر والوں کو ہی سمجھ آسکتی ہے۔ وہ جگت بہت زبردست لگاتے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر