کامٹی کا فساد

احباب محفل! میرا تعلق ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر سے ہے۔ یہا٘ں پر شہر ناگپور میں رہائش ہے۔ اسی ضلع میں ایک تحصیل ہے کامٹی۔ وہاں فساد پھوٹ پڑا ہے۔ مسلم نوجوانوں کی خوب پکڑ دھکڑ چل رہی ہے۔ میرا نانیہال اسی جگہ ہے۔ آپ تمام سے گذارش ہے کہ دعا فرمائیں۔
فی الحال میرے جو منصوبے تھے اردو محفل پر، جس میں سر فہرست عبرانی زبان کی تعلیم ہے یہ سب خطرے میں لگ رہے۔ نہ جانے کس طرح حاضری ہوگی اس پیاری سی محفل میں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مشکلات سے نمٹنے کا حوصلہ ہمت اور طاقت عطا کرے۔آمین
 
Top