''کارپٹ صاحب''، جم کوربٹ کی سوانح عمری کا ترجمہ

راشد اشرف نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 5, 2019

  1. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,431
    [​IMG]
    قیصرانی محمد خلیل الرحمن

    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 48
    ‘‘کارپٹ صاحب‘‘--Carpet Sahib
    مارٹن بوتھ کی لکھی جم کوربٹ کی داستان حیات کا اردو ترجمہ
    ترجمہ نگار: مسز رابعہ سلیم
    پاک و ہند میں جم کوربٹ کی سوانح عمری کا پہلا اردو ترجمہ
    سفید کاغذ، قیمت: 690
    ‘‘کارپٹ صاحب‘‘۔ ۔ ۔ ایک دلچسپ کتاب۔ نینی تال میں جم کوربٹ کے اجداد کی آمد سے لے کر جم کی زندگی کے مختلف ادوار کے دلچسپ واقعات، دوران ملازمت پیش آئے قصے اور اس کی شکاریاتی زندگی بشمول رودرپریاگ کے آدم خور کو ٹھکانے لگانے کی روداد۔ آسیبی ڈاک بنگلے میں جم کے ساتھ پیش آئے وہ واقعات جن پر خود جم نے بھی شکار کے ایک قصے (چمپاوت کی آدم خور شیرنی) کو بیان کرتے وقت قلم نہ اٹھایا تھا۔ ہمارا کھوجی مارٹن بوتھ متذکرہ قصے کو تفصیلا” بیان کرتا ہے۔
    اس وقت کی روداد جب جم اور اس کی بہن میگی نے بھاری دل کے ساتھ ہندوستان کو خیر باد کہا اور کینیا جا بسے۔ کینیا میں جم کی جدوجہد کا احوال۔

    سرورق:



    دیگر تفصیل:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,431
    منصور قیصرانی صاحب کا ای میل پتہ کوئی صاحب عنایت کرسکیں تو ممنون رہوں گا
     
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ای میل تو میرے علم میں نہیں ہے راشد صاحب لیکن یہ ان کا ٹوئیٹر ہینڈل ہے:
    Mansoor Muhammad (@qasrani) | Twitter
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,431
    بہت بہت شکریہ جناب
    میں رابطہ کرتا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,431

اس صفحے کی تشہیر