محمدعمرفاروق
محفلین

جماعت چہارم کے گرمیوں کی چھٹیوں کے کام میں، اسلامیات کا سوال ہے۔
۶- سبق اللہ تعالیٰٰٰ کے حقوق تا سبق ہجرت حبشہ مندرجہ بالااسبق کا مطالعہ کیجئے اور سبق میں سے پانچ پانچ ڈی-ٹی-ایل اوز بنا ئیے اور لکھیے جو زبانی سنی جائیں گی-
میرا سوال ہے کہ "ڈی-ٹی-ایل اوز" کیا ہوتا ہے؟