ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے انتہائی انتہائی خوشی ہو گی کہ میں ایسا کر سکوں لیکن یہ سلسلہ سوالاً جواباً تو چل سکتا ہے۔
لیکن محب کی طرح نہیں جو پورا ایک پیکج پیش کرتے ہیں۔ اور کیا خوب پیش کرتے ہیں۔
تو آپ بیڑا اٹھائیں کہ ترتیب سے سوال کریں گی۔ میں جوابات کے لئے حاضر ہوں۔ :)

ٹھیک ہے صابر بھائی، میں تیار ہوں ، اگر آپ وقت نکال سکتے ہیں تو بہت اچھا ہے۔ ایک سلسلہ کافی پہلے شروع کیا تھا شاید وہ موجود ہو۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آسان سے کیا مراد ہے ؟

یہ بھی کوشش یہی ہے کہ آسان طریقے سے ہی سکھاؤں :)

آسان سے مراد یہ تھی کہ کچھ پری پرائمری یعنی ہمارے جیسے کم علم کے لیے بھی کچھ ہو تاکہ ہم بھی علم حاصل کر سکیں۔

آپ آسان طریقے سے سکھائیں یا مشکل بندہ سیکھ ضرور جاتا ہے۔
 
کلیم

محفلین
محب بھائی میں غائب نہیں ہوں مستقل آخری بنچ پر بیٹھا پڑھ رہا ہوں بس مجھے سمجھنے میں کافی دیر لگتی ہے اس لئے سوال جواب میں شامل نہیں ہو پاتا ۔ میری غیر حاضری نہیں لگا ئیں۔
 
محب علوی بھائی ، آپ ابن سعید بھائی سے ایک گُزارش کریں ، کہ ، ڈیٹابیس اور پایئتھون کا الگ الگ سب فورم بنا دیں ، اور ، آپ اپنے لیکچرز کو سبق یا سیشن 1،2،3،۔۔ سے شروع کیا کریں ، اس سے ہر بندہ ایک تو اپڈیٹ رہے گا، دوسرا ڈھونڈنے میں مشکل نہیں ہو گی۔

اور آپکی محنت بہت سوں کے کام بھی آ جائے گی۔
 
سب فورم بنانے کا تجربہ بہت ہی منفی رہا ہے۔ ایک تو اس سے نظامت مشکل ہو جاتی ہے دوم یہ کہ سارا مواد ایک لیویل نیچے چلا جاتا ہے اور لوگوں کی مواد تک رسائی مزید مشکل ہو جاتی ہے۔ جہاں تک کسی موضوع سے متعلقہ دھاگوں کو لٹر کر کے دیکھنے کی ہے تو اس کے لیے تھریڈ پریفکسیز بے حد مؤثر ہیں اور اس کے علاوہ ٹیگ کا نظام بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ آپ پروگرامنگ کے زمرے میں جائیں تو وہاں اکثر دھاگوں کے ابتدا میں چھوٹا سا کیپسول کسی رنگ میں نظر آئے گا، اس پر کلک کرنے سے اس فورم میں متعلقہ تھریڈ پریفکس والے تمام دھاگے آپ کے سامنے ہوں گے۔ :)
 
بہت شکریہ ابن سعید بھائی ، مجھے اس پریکفس والی آپشن کے صیح مقصد کا اندازہ نہیں تھا، یہ بلکل وہی کام کر رہا ہے جو ہم سب فورم سے کروانا چاہتے تھے، محب علوی بھائی اب آپ ذرا اپنے دھاگوں کی نمبرنگ کرتے جایں ۔

ابن سعید بھائی کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ پرگرامنگ کے لیکچر والے دھاگوں میں صرف محب علوی ہی لکھ سکیں ، اور سوال جواب والے دھاگوں میں باقی یوزر، اس طرح علمی دھاگے ، چیٹ روم بننے سے بچ جایں گے ، اور سلسلہ آن ٹریک رہے گا۔
 
آپ اس دھاگے کو کیوں چیٹ روم بنا رہے ہیں؟ جب بھی ایک سوال سے دوسرا سوال نکلنے لگے تو ایک دفعہ غور کرنا چاہیے کہ فورم میں نئے دھاگے کھولنے کی بالکل بھی پابندی نہیں، اس کا فائدہ اٹھائیں! :) :) :)
 
آسان سے مراد یہ تھی کہ کچھ پری پرائمری یعنی ہمارے جیسے کم علم کے لیے بھی کچھ ہو تاکہ ہم بھی علم حاصل کر سکیں۔

آپ آسان طریقے سے سکھائیں یا مشکل بندہ سیکھ ضرور جاتا ہے۔

@شگفتہ بہت ہی بنیادی دھاگوں کے لیے دھاگہ کھولنے کا سوچا ضرور ہے مگر اب دو ایسے مضامین پر لکھ رہا ہوں جن میں بہت وقت صرف ہو جاتا ہے اور کسی اور چیز میں ہاتھ ڈالنا اس وقت بہت مشکل ہو رہا ہے
 
Top