ڈیسک ٹاپ نو ٹیفیکیشن

السلام و علیکم !
میری گذارش ہے کہ جس طرح آج کل بہت ساری ویب ایپلیکیشنز اور ویب سا ئٹس ڈیسک ٹاپ نو ٹیفیکیشن کی سہولت دیتی ہیں بالکل ایسے ہی محفل میں بھی کوئی اس سے ملتی جُلتی سہولت مو جود ہے یا ہو سکتی ہے ؟ محفل میں نو ٹیفیکیشن کی سہولت تو موجود ہے لیکن وہ برا و زر کی حد تک ہے ۔۔
اگر ایسی کوئی سہولت مو جود ہے پہلے سے تو برا ئے مہربانی اس کو اِن ایبل کرنے کا طریقہ بھی سمجھا دیں تاکہ نئے یوزر کی رہنما ئی ہو سکے ۔۔
شکریہ
 
آخری تدوین:
Top