ڈوئل کور اور کور2 ڈیو پروسیسرز میں کیا فرق ہے؟

arifkarim

معطل
ڈوئل کور انٹل کے ایک ہی سیٹ میں دو پروسیسرز کی قسم ہے جبکہ کور 2 ڈیو ان ڈبل پراسیسرز کا ایک برینڈ نام ہے!
 

mfdarvesh

محفلین
دونوں مختلف ساخت کے پروسیسرز ہیں دونوں‌کا architecutreمختلف ہے۔ ڈوئل کور اب تقریبا ختم ہو چکا ہے صرم انٹری لیول مشین میں آرہا ہے
 
Top