ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

نایاب

لائبریرین
اچھا تو اسکو سمجھنے کے لئے کسی ایکسپرٹ کی مدد چائیے یا میں خود بھی سمجھ سکتی ہوں یہ سوفٹویئر
بہت آسان ہے بٹیا
پانچ سات تصاویر لیں اور مووی میکر اوپن کر کے اس میں درج ذیل تصاویر کی مدد سے کوشش کریں ۔
ان شاءاللہ با آسانی سمجھ جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔
2bbcwj.jpg

xmjvyu.jpg

2z4g0mx.jpg

2jb6wdd.jpg

r9mjvo.jpg

اگر یہاں تک کامیاب ہو جائیں گی تو ان شاءاللہ بہترین ڈاکومینٹری بنا لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ساقی۔

محفلین
پرو شو گولڈ بہترین سافٹ ویئر ہے تصاویر سے ویڈیو بنانے کا ۔ ساونڈ بھی اپنی مرضی سے ایڈ کیے جا سکتے ہیں ۔ ونڈو مووی میکر سے بھی آسان ہے ۔اور ٹائمنگ ، ٹیکسٹ اورافیکٹس بھی دیے جا سکتے ہیں۔یوٹیوب پر ریویو دیکھ لیں

Photodex_proshow_gold_screengrab2.jpg
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
کچھ اور معلومات بھی فراہم کریں: پروجیکٹ کس قسم کا ہے، تعلیمی یا کمرشل، کیا یہ کسی مقابلے کا حصہ ہے، بجٹ کیا ہے(صفر بھی ہو سکتا ہے)، آپ کے پاس کیا ساز و سامان دستیاب ہے(کمپیوٹر، ویڈیو کیمرہ اور صوتی ریکورڈنگ آلات موڈل کے ساتھ)۔ وقت آپ نے لکھا کہ دو مہینے کا ہے۔
سب سے پہلے اس ڈوکیومنٹری میں استعمال ہونے والا تمام مواد اکٹھا کریں، (تصاویر، ویڈیو، چارٹ، گراف وغیرہ اور تبصرہ یا کمنٹری) اس کے بعد ایک سٹوری بورڈ تیار کریں اور پھر مواد اور پیشکش کے حساب سے فیصلہ کریں کہ کون سا سوفٹویئر استعمال کرنا چاہئیے۔
اگر پیشکش پریزنٹیشن کی قسم کی ہے (ویڈیو نہ ہونے کے برابر) تو کوئی بھی پریزنٹیشن سوفٹویئر (پاورپوائنٹ) استعمال ہو سکتا ہے، لیکن اس کی ویڈیو کا معیار بہت اچھا نہیں ہوتا، اس لئے اگر ڈوکیومنٹری بنانی ہے تو ویڈیو سوفٹویئر استعمال کریں۔ ونڈوز مووی میکر سب سے آسان ہو گا۔ دوسری طرف آئی مووی، اڈوبی پریمیئر یا کورل ویڈیو سٹوڈیو پروفیشنل پروگرام ہیں۔
اوپر میں نے نیشنل ہسٹری ڈے کی ویب سائٹ پر سٹوری بورڈ کا ربط دیا ہے، اسی سائٹ پر آپ کو منصوبہ بندی کے لئے مزید معلومات بھی مل سکتی ہیں۔
 
میں یہ باتیں لکھنے کا سوچ رہا تھا لیکن پھر یہی سوچ کر کہ اولین فرصت میں ہی ان باتوں پر گفتگو ہوگی تو ملائکہ کہیں گھبرا نہ جائے چپ رہا آپ نے اچھا کیا ۔یہ باتیں بڑی اہم تھیں ۔
 
ملائکہ اتنا پہلے پڑھ لو اس کے بعد اندازہ کرو کیا سمجھ میں آیا ۔
پھر دھیرے دھیرے آگے بڑھتے ہیں ۔
کچھ سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھنا انشاء اللہ جو ہو سکے کا تعاون کی کوشش کی جائے گی ۔
ابھی یہ بات آئی تو ایک سال کے بعد میں نے کتاب نکال کے دیکھنا بھی شروع کیا ہے کہ کیسے آسانی سے بات سمجھائی جا سکے۔
 
ملائکہ

محفلین
بہت آسان ہے بٹیا
پانچ سات تصاویر لیں اور مووی میکر اوپن کر کے اس میں درج ذیل تصاویر کی مدد سے کوشش کریں ۔
ان شاءاللہ با آسانی سمجھ جائیں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
2bbcwj.jpg

xmjvyu.jpg

2z4g0mx.jpg

2jb6wdd.jpg

r9mjvo.jpg

اگر یہاں تک کامیاب ہو جائیں گی تو ان شاءاللہ بہترین ڈاکومینٹری بنا لیں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
میں اسے ڈالونلوڈ کرکے شروع کرتی ہوں ٹرائی۔۔۔ باقی آپ سب لوگوں کی دی ہوئی معلومات کل گروپ میں اور سر سے ڈیسکس کرکے فائنل کرتے ہیں یہ کام بھی۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ اتنا پہلے پڑھ لو اس کے بعد اندازہ کرو کیا سمجھ میں آیا ۔
پھر دھیرے دھیرے آگے بڑھتے ہیں ۔
کچھ سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھنا انشاء اللہ جو ہو سکے کا تعاون کی کوشش کی جائے گی ۔
ابھی یہ بات آئی تو ایک سال کے بعد میں نے کتاب نکال کے دیکھنا بھی شروع کیا ہے کہ کیسے آسانی سے بات سمجھائی جا سکے۔
چلیں ٹھیک ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
میں اسے ڈالونلوڈ کرکے شروع کرتی ہوں ٹرائی۔۔۔ باقی آپ سب لوگوں کی دی ہوئی معلومات کل گروپ میں اور سر سے ڈیسکس کرکے فائنل کرتے ہیں یہ کام بھی۔۔۔ ۔
ونڈر مووی میکر ونڈو ز کا اپنا ڈیفالٹ سوفٹ وئر ہے ۔ آپ اس کو " آل پروگرام " میں سے چلا سکتی ہیں ۔۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
کچھ اور معلومات بھی فراہم کریں: پروجیکٹ کس قسم کا ہے، تعلیمی یا کمرشل، کیا یہ کسی مقابلے کا حصہ ہے، بجٹ کیا ہے(صفر بھی ہو سکتا ہے)، آپ کے پاس کیا ساز و سامان دستیاب ہے(کمپیوٹر، ویڈیو کیمرہ اور صوتی ریکورڈنگ آلات موڈل کے ساتھ)۔ وقت آپ نے لکھا کہ دو مہینے کا ہے۔
سب سے پہلے اس ڈوکیومنٹری میں استعمال ہونے والا تمام مواد اکٹھا کریں، (تصاویر، ویڈیو، چارٹ، گراف وغیرہ اور تبصرہ یا کمنٹری) اس کے بعد ایک سٹوری بورڈ تیار کریں اور پھر مواد اور پیشکش کے حساب سے فیصلہ کریں کہ کون سا سوفٹویئر استعمال کرنا چاہئیے۔
اگر پیشکش پریزنٹیشن کی قسم کی ہے (ویڈیو نہ ہونے کے برابر) تو کوئی بھی پریزنٹیشن سوفٹویئر (پاورپوائنٹ) استعمال ہو سکتا ہے، لیکن اس کی ویڈیو کا معیار بہت اچھا نہیں ہوتا، اس لئے اگر ڈوکیومنٹری بنانی ہے تو ویڈیو سوفٹویئر استعمال کریں۔ ونڈوز مووی میکر سب سے آسان ہو گا۔ دوسری طرف آئی مووی، اڈوبی پریمیئر یا کورل ویڈیو سٹوڈیو پروفیشنل پروگرام ہیں۔
اوپر میں نے نیشنل ہسٹری ڈے کی ویب سائٹ پر سٹوری بورڈ کا ربط دیا ہے، اسی سائٹ پر آپ کو منصوبہ بندی کے لئے مزید معلومات بھی مل سکتی ہیں۔

پروجیکٹ تعلیمی ہے، کسی بھی مقابلے کا حصہ نہیں ہے سمیسٹر پروجیکٹ ہے، بجٹ تو صفر ہی ہے۔۔۔ میرے پاس کوئی بھی پروفیشنیل آلات نہیں ہیں۔۔۔ ونڈوز مووی میکر ڈانلوڈ کرنے کی بہت کوشش کی ہے میک پر تو نہیں ہورہا۔۔۔ یا تو مجھے کوئی ایسا سوفٹوئیر مل جائے تو میک پر انسٹال ہوجائے یا پھر میں ڈیسک ٹاپ پر ہی کام کرلوں۔۔۔ لنک میں نے دیکھ لئے ہیں۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
اس لئے اب تک ہم کتنی بار ونڈوز اور اس کے پروگرام بتا کر وضاحتیں کر چکے اور بھتیجی اب بتا رہی ہیں کہ میک بک پرو ہے :)
میں سو گئی تھی نا ۔۔۔ اور وہ مجھے کیا پتہ تھا کہ میک پر نہیں چلے گا۔۔۔ ویسے خیر ہے میں کل ونڈو والے کمپیوٹر پر چلا کر دیکھوں گی وہیں بنا لونگی۔۔ میک تو مجھے سمجھ نہیں آتا :confused::confused:
 
Top