ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

arifkarim

معطل
جس ملک میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلے یا ایک سلائی مشین یا فقط ایک وقت کے کھانے پہ ووٹ بِکتا ہو، اُس ملک میں رہ کے بھی آپ یہ کہتے ہیں۔ حیرت ہے:-o
اگر الیکشن میں کوئی واضح ٹَرن آؤٹ دیکھنے کو نہ ملا تو 5 سال پھر ہم ان دو جماعتوں کو عوامی "خدمت" کے لیے منتخب کریں گے۔
تو اس میں عوامی بے صبری کا اپنا ہی قصور ہے۔ انتخابی جماعتیں تو محض اسکا فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ جب تک ہم انفرادیت کو چھوڑ کر ایک قوم بن کر نہیں کام کریں گے، ہر 4 سال بعد یہی ٹوپی ڈرامہ چلتا رہے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سیاسی جماعتوں کے پاس وفد بھیجنے سے کیا ہونا ہے وہ بھی ہمارے علم میں ہے اور اگر وہ لوگ مخلص ہوں تو انہیں "انتخابی اصلاحات" کی حمایت کرنی چاہیےتھی مگر وہ ہر گز ایسا نہیں کریں گے کہ یہی لوگ اس کرپٹ انتخابی نظام کے محافظ ہیں۔ نظام کی تبدیلی کی بات کم ہی لوگ کریں گے کہ اس طرح ان کے مفادات پر زد پڑتی ہے۔ سیاسی جماعتوں سے زیادہ اہم کام عوام کے شعور کو بیدار کرنا ہے جس پر تحریک منہاج القرآن ایک عرصے سے کام کر رہی تھی اور اب عمل کا وقت ہے!
پہلے انتخابی اصلاحات پھر الیکشن
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

تو پھر یہ "وفود" کیوں بھیجے رہے ہیں؟ انتخابی اصلاحات ایک خوش نما نعرہ ہے لیکن اس کے جلو میں کیا ہے؟ کسے خبر ہے! کیا یہ لازم ہے کہ بار بار نظام کی تبدیلی کی بات کی جائے؟ ہاں، عوام کے شعور کو بیدار کر دیں ۔۔۔ "الٹی میٹم" تب تک نہ دیں جب تک اس بات کا یقین نہ ہوجائے کہ اب "وفود" بھیجے بغیر بھی مطلوبہ مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں ۔۔۔ ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر کون سی انتخابی اصلاحات ہوں گی، یہ بھی دیکھا جائے گا ۔۔۔ ایم کیو ایم کو تو ویسے "نئی حلقہ بندیوں" کا مسئلہ زیادہ ہے اور "انتخابی اصلاحات" کا کم!
 
الف نظامی

لائبریرین
اگر اس ’’عمل‘‘ کے بعد قادری صاحب کی پارٹی حکومت میں آگئی تو یہ ساری کمپین سوائے سیاسی پراپیگنڈے کے اور کچھ نہیں ہوگی!
تمہارے مفروضہ کی حقیقت
بنیادی مقصد "انتخابی اصلاحات" ہے
اگر اس شرط پر بھی انتخابی اصلاحات کی جائیں کہ طاہر القادری الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے تو بھی ہمیں منظور ہے!
ہمارے نزدیک شخصیت نہیں بلکہ نظریہ اہم ہے جو کہ ہے
"پہلے انتخابی اصلاحات پھر الیکشن"
 
arifkarim

معطل
23 دسمبر کے بعد سے آپ مسلسل قادری صاحب کے حق میں یہاں محفل پر کمپین کر رہے ہیں۔ آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ شِرک کرنے والے مُلکی نظام کی اصلاح کرنے کے قابل ہیں؟
اگر آپکے پاس یوٹیوب بند ہے تو یہی شِرکیہ کلپ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:​
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
تو اس میں عوامی بے صبری کا اپنا ہی قصور ہے۔ انتخابی جماعتیں تو محض اسکا فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ جب تک ہم انفرادیت کو چھوڑ کر ایک قوم بن کر نہیں کام کریں گے، ہر 4 سال بعد یہی ٹوپی ڈرامہ چلتا رہے گا۔
میں نے اسی وجہ سے تو کہا تھا کہ اس دفعہ بھی پی پی یا ن لیگ میں کوئی عوام کی "خدمت" کرے گی۔
 
386693_540497935960744_1465713682_n.jpg
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
30 دسمبر 2012 ء​
اے آر وائی نیوز : ڈاکٹر طاہرالقادری کا ڈاکٹر دانش کے ساتھ خصوصی انٹرویو​
میں نے بھی دیکھا تھا یہ پروگرام کل تھوڑا سا۔
طاہر القادری صاحب سے لوگوں کا اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی باتیں پھر بھی کچھ وزن تو ضرور رکھتی ہیں، اُس طرف بھی ضرور سوچنا چاہیے۔
 
arifkarim

معطل
میں نے بھی دیکھا تھا یہ پروگرام کل تھوڑا سا۔
طاہر القادری صاحب سے لوگوں کا اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی باتیں پھر بھی کچھ وزن تو ضرور رکھتی ہیں، اُس طرف بھی ضرور سوچنا چاہیے۔
خالی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اصل چیز اعمال ہیں اور وہ قادری صاحب اور الطاف حسین کے ماضی اور حال میں کچھ خاص اچھے نہیں رہے!
 
23 دسمبر کے بعد سے آپ مسلسل قادری صاحب کے حق میں یہاں محفل پر کمپین کر رہے ہیں۔ آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ شِرک کرنے والے مُلکی نظام کی اصلاح کرنے کے قابل ہیں؟
اگر آپکے پاس یوٹیوب بند ہے تو یہی شِرکیہ کلپ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:​
:rollingonthefloor:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
خالی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ اصل چیز اعمال ہیں اور وہ قادری صاحب اور الطاف حسین کے ماضی اور حال میں کچھ خاص اچھے نہیں رہے!
الطاف بھائی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
بہرحال ماضی سے مستقبل کا پتہ نہیں چلتا یا روشن ماضی روشن مستقبل کی گواہی نہیں دیتا۔
اگر ایک شخص کچھ اچھا سوچ رہا ہے، کہہ رہا ہے تو اُسے کہنے دو۔ ہم ہر کسی کو نیت کا سرٹیفیکیٹ دینے میں اتنی جلدی کیوں کرتے ہیں؟
 
الف نظامی

لائبریرین
تو پھر یہ "وفود" کیوں بھیجے رہے ہیں؟ انتخابی اصلاحات ایک خوش نما نعرہ ہے لیکن اس کے جلو میں کیا ہے؟ کسے خبر ہے! کیا یہ لازم ہے کہ بار بار نظام کی تبدیلی کی بات کی جائے؟ ہاں، عوام کے شعور کو بیدار کر دیں
انتخابی اصلاحات کے جلو میں کیا ہے؟
مزید مطالعہ کے لیے دیکھیں
بیداری شعور
 
اسد عباسی

محفلین
جناب تازہ خبر یہ ہے کہ آج رات چوہدری سجاعت حسین ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملنے والے ہیں اور لانگ مارچ سے متعلق حکومت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں۔
مجھے اس سے کچھ خاص نتیجہ لکلتا نظر نہیں آ رہا کہ یہی صاحب لال مسجد کیس میں بھی ثالثی کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور نتائج ہم سب نے دیکھے ہیں۔
اس کے علاوہ پی پی سے بھی کسی خیر کی امید کم از کم مجھے تو نہیں ہے۔باقی دعا ضرور کریں گے کہ کچھ بہتر ہو جائے۔
 
اسد عباسی

محفلین
ایک اور تازہ خبر ہے کہ نائب وزیراعظم نے بھی ڈاکٹر طاہر القادری کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے جن کے ساتھ پارٹی کے باقی عہدیدار بھی موجود تھے۔
ہم اپنی بہلی بات پر قائم ہیں کہ ان دونوں سے ہمیں خیر کی توقع اب بھی نہیں ہے۔لیکن اب معاملہ کچھ الجھتا نظر آ رہا ہے۔
لگتا ہے حکومت نے پر امن احتجاج کو پرتشدد بنانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔اور اگر ایسا پروگرام بنایا ہو تو ہمیں لگتا ہے کہ ایسا مرکز میں داخل ہونے سے پہلے ہی کر دیا جائے گا یا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
اب منہاج القرآن کو بہت احتیاط سے کام لینا ہو گا کہ صفوں میں "میر برادران" شامل ہو گئے ہیں۔
ممکن ہے بہت سے بھائی ہمارے خیالات سے اختلاف رکھتے ہوں۔​
ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے
جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں۔
 
اتنی تازہ تازہ معلومات کہاں سے اسد عباسی بھیا!
 
اسد عباسی

محفلین
شعبان بھائی یہ مت پوچھا کرو بس نظر رکھو حالات پر معاملات الجھنے جا رہے ہیں اور یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے جہاں سے آپ سوچ رہے ہو وہاں سب ٹھیک ہی سمجھا جا رہا ہے :)
الاماں الاماں

یا اللہ کون سی آفت آنے لگی ہے۔

ہاں ایک بات میں نہیں سمجھ پایا وہ یہ کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر صاحب کی حمایت کیوں کی!
 
اسد عباسی

محفلین
الاماں الاماں

یا اللہ کون سی آفت آنے لگی ہے۔

ہاں ایک بات میں نہیں سمجھ پایا وہ یہ کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر صاحب کی حمایت کیوں کی!
نہیں بھائی اتنی ڈرنے والی بات نہیں ہے بس اس اکھاڑے میں دوسرے پہلوان لڑنے کو اتر رہے ہیں۔
ہمیں لگتا ہے پی پی پی اپنی جنگ پنجاب میں لڑنے والی ہے۔اور الطاف بھائی کا ایسا کچھ مسلئہ نہیں ہے وہ اپنے پرانے گناہ دھونا چاہتے ہیں اور پنجاب کی عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
اور شعبان بھائی پریشان نہ ہو یقین جانیں یہ میری ذاتی رائے ہے جو 1000٪ ‏غلط بھی ہو سکتی ہے۔
 
Top