وہاب اعجاز خان
محفلین
اکثر احباب ڈاکٹر صاحب کے نام سے واقف ہوں گے۔ اسلام کے حوالے سے جو استدلائی انداز بیان اور سائنسی سوچ ان کی ہی شاید ہی کسی کی ہو۔ اب آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ irfکا اپنا چینل منظر عام پر آ چکا ہے۔ اپنے کیبل آپریٹر سے کہہ کر آپ بھی اس چینل سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ چینل کی فریکوینسی یہ ہے۔
سٹلائیٹPAS 7/10 at 68.5°E
چینل کا نام
eace TV
فریکوینسی: 3783 H
سمبالک ریٹ: 3250
سٹلائیٹPAS 7/10 at 68.5°E
چینل کا نام
فریکوینسی: 3783 H
سمبالک ریٹ: 3250