ڈائون لوڈ سنٹر

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم شاکر القادری صاحب،

جناب، اس میں دیر صرف اتنی ہے کہ پرانی ڈاؤنلوڈز کو نئے سسٹم میں اپلوڈ کر دیا جائے۔ میں نے کچھ زمرہ جات کی ڈاؤنلوڈز تو بحال کی ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ باقی بھی جلد از جلد واپس لے آؤں۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ڈاؤنلوڈ‌ سیکشن کافی حد تک بحال کر دیا ہے۔

ڈاؤنلوڈ سیکشن

اس کے بعد اب مختلف پوسٹس میں روابط کو بھی نئی لوکیشن پر پوائنٹ کرنا ہوگا۔ :( یہ بھی آہستہ آہستہ ہی ہوگا۔
 

عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل بھائی ۔۔۔ کیا مجھے آپ کا تیار کردہ پی ایچ پی بی بی اردو بمع پورٹل وڈاؤنلوڈ اس ڈاؤنلؤڈ سینٹر میں‌مل جائے گا۔؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
عبدالرحمن، ڈاؤنلوڈ موڈ ‌کے علاوہ اس میں سب کچھ ہے۔ مجھے ڈاؤنلوڈ منیجر علیحدہ سے تیار کرنا پڑے گا۔
 
Top