ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

بلال

محفلین
میں ایک دو دن سے اس دھاگہ سے انپیج کی فائل اتارنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہر بار پیغام ملتا ہے کہ آپ کو یہاں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔۔۔ پیغام کچھ اس طرح سے ہے
you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation
 

Raheel Anjum

محفلین
بھائی جان مجھے بھی یہی مسئلہ آ رہا ہے۔ لگتا ہے جب تک کوئی منتظم اس فا ئل کی منظوری نہیں دے گا آپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکتے۔
 

عباد1

محفلین
یہ لنک تو بالکل صحیح کام کر رہا ہے- آپ چاہیں تو اپنی آسانی کی خاطر کہیں اور سے بھی ان پیج ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں- گوگل پر یا فور شیئرڈ ڈاٹ کام پر سرچ کر لیں-
 

بلال

محفلین
جناب اگر ختم بھی کرنا ہے تو مہربانی ہمیں تو اتار لینے دیں۔۔۔ اگر ایسا نہیں‌ہو سکتا تو ٹھیک آپ کی مرضی۔۔۔
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
جناب اگر آپ حکم کریں‌میں یہ فایل اپنی ساییٹ پر کاپی کر دیتا ہوں آپ وہاں سے ڈاون لوڈ‌کر لیجیے گا ۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

صاف ستھری اردو چیٹ ،، اردو ایم ایس این مسنجر ، اردو ای میل ۔اور دس ہزار گانے ڈاون لوڈ کرنے کیلیے تشریف لائیں ۔ اردولنک دنیا کا جدید چیٹ روم سافٹ ویر ہے جس میں دنیا بھر سے 500 سے زیادہ یوزرز ہیں ، اردو لنک سافٹ ویر میں پہلی اردو سپیل چیکنگ کا سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کی مدد یا مزید معلومات کیلیے ای میل کریں اور ویب کا وزٹ کریں
ای میل urdulink@live.com
ویب سائٹ http://UrduLink.Com
 
Top