ڈاؤنلوڈ میں مشکل ہو رہی ہے۔ ایرر آ رہا ہے۔

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم نبیل بھائی / زیک بھیا!

میرے پاس یہ مسئلہ IE اور آتشیں لومڑی (FireFox) دونوں میں آ رہا ہے کہ میں جب بھی ڈاؤنلوڈ کرنے جاتا ہوں۔ یہ مندرجہ ذیل پیغام آ جاتا ہے۔
xk8v79d5rrkgbyktkgyq.jpg


حالانکہ میں نے کئی ہفتوں سے کچھ ڈاونلوڈ نہیں کیا۔

پیشگی شکریہ
والسلام
 
Top