ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

جاسم محمد

محفلین
الزامات پی پی پی کی اعلی قیادت پر لگے ہیں۔ تکلیف پی ٹی ایم کی اعلی قیادت کو ہو رہی ہے۔ یہ چکر کیا ہے؟ کیا اس سے اس الزام میں جان نہیں پڑتی کے پی پی پی اور پی ٹی ایم اندر سے ایک ہیں
 

ابن آدم

محفلین
73F8130C-99F7-4DD8-84B2-0719B86F5C50-915x1024.jpeg
 

جاسم محمد

محفلین
پی پی پی نے سنتھیا کو ڈپورٹ کرنے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اگر سنتھیا جھوٹی ہے تو ڈپورٹ کیوں کروانا ہے؟
 
Top