اشرف علی بستوی
محفلین
بلبھ گڑھ کے اٹالی گاؤں میں شر پسند عنا صر نے مسجد کی تعمیر پر ہنگامہ کرتے ہوئے مسلم طبقے کے لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کی اور املاک کو تباہ کردیا
وقت اشاعت: Tuesday 26 May 2015 04:25 pm IST
نئی دہلی (ایشیا ٹا ئمز) دہلی سے متصل ریاست ہریانہ میں فرید آباد کے قریب واقع بلبھ گڑھ کے اٹالی گاؤں میں شر پسند عنا صر نے مسجد کی تعمیر پر ہنگامہ کرتے ہوئے مسلم طبقے کے لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کی اور املاک کو تباہ کردیا ہے ۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/Latest_News/2015/05/11942_#sthash.eIPyglz6.dpuf
امریکی سماجی تنظیم (FIDDF) نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے مینیجمینٹ کالج کی تعمیرکے لیے ڈیڑھ کروڑ روپئے کی پہلی قسط جاری کی ؛ ادارے کا نام 'فرینک اینڈ ڈیبی مینیجمینٹ اسکول' ہوگا
وقت اشاعت: Monday 25 May 2015 11:30 am IST
یونیورسٹی میں فرینک اسلام کے نام سے ایک " چیئر آف ایکسی لینس " بھی ہوگی
نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز) علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی کے اولڈ بوائے ہند نزاد امریکی تاجر فرینک اسلام نے اپنے مادر علمی میں ایک نئے مینیجمینٹ کالج کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ کروڑروپئے کی مالی تعاون کی پہلی قسط جاری کر دی ہے ۔" فرینک اینڈ ڈیبی مینیجمینٹ اینڈ ریسرچ کالج "یو نیورسٹی کیمپس میں قائم کیا جا رہا ہے ۔ یہ پروجیکٹ امریکی سماجی تنظیم 'فرینک اسلام اینڈ ڈیبی ڈرائیسمین فاونڈیشن ' (FIDDF) کے مالی تعاون سے تعمیر کیا جا رہاہے ۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/Latest_News/2015/05/11844_#sthash.EcUKaZGU.dpuf
ہندوستانی جیلوں میں سزا مکمل کرچکے3044 قیدی اب بھی سلاخوں کے پیچے پڑے ہیں
وقت اشاعت: Sunday 24 May 2015 03:28 pm IST
افروز عالم ساحل
نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز/ بیانڈ ہیڈلائنس ) گزشتہ دنوں فلم اداکار سلمان خان کو فوری ضمانت اور تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا کو بری کیے جانےکا فیصلہ محض دس سیکنیڈ میں آنے کے بعد سے ملک کا عام آدمی تشویش کا شکار ہے اس فیصلے نے ہمارے عدالتی نظام سے متعلق ڈھیروں سوالات جنم دے دیا ہے ۔
ہر شخص یہ پوچھ رہا ہے کہ ملک کی عدالتوں سے ہائی پروفائل اور متاثر کن افراد کو بڑی آسانی سے راحت کیسے مل جاتی ہے، اور ملک کی مختلف جیلوں میں ہزاروں غریب قیدی اپنی سزا مکمل کرنے کے بعد بھی جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے زندگی گذار نے پر کیوں مجبور ہیں ۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/Latest_News/2015/05/11803_#sthash.RIWU954V.dpuf
زیرعظم نریندر مودی کا ہم وطنوں کے نام خط پر ایشیا ٹائمز کا تبصرہ ؛ کہا محترم وزیر اعظم! اس ایک سال ملک میں اقلیتوں میں تحفظ کے احساس میں تشویش ناک کمی درج کی گئی ہے
وقت اشاعت: Tuesday 26 May 2015 11:24 am IST
ابو انس کی رپورٹ
نئی دہلی : ( ایشیا ٹائمز ) اپنی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کے نام ایک خط لکھا ہے۔ آج یہ خط اردو ہندی اور انگریزی سمیت دیگر علاقائی زبانوں کے تقریبا تمام اخبارات میں شائع ہوا ہے اس خط میں وزیر اعظم نے اپنے اب تک کی کار کردگی گنوانے کی کوشش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے لکھا ہے : پہلے سال ملک نے کھویا ہوا اعتماد پھر سے حاصل کر لیا ہے۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/اہم_ترین/2015/05/11925_#sthash.wi7DJWVt.dpuf
چینی مسلمانوں کو ہراساں کیے جانے کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے ؛ چین نےمسلم اکثریتی صوبے شن جیانگ میں 181 دہشت گرد گروپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
وقت اشاعت: Tuesday 26 May 2015 09:54 am IST
نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز) چین میں انتظامیہ کی جانب سے مسلم دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو شراب اور سگریٹ فروخت کرنے کے مبینہ احکامات دئے جانے کی خبر ابھی موضوع بحث تھی ہی کہ اسی درمیان چین میں مسلم اقلیتوں کو تنگ و ہراساں کیے جانے کی ایک اور رپورٹ سامنے آئی ہے ۔ چین نے تازہ ترین دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاکستان اور افغانستان سے ملحق سرحد پر مسلم اکثریتی صوبے شن جیانگ میں 181 دہشت گرد گروپوں کو تباہ کیا ہے۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/اہم_ترین/2015/05/11920_#sthash.agXrsg06.dpuf
ماں ! نریندر مودی سرکار کے ایک سال تو آج مکمل ہو گئے ،تم تو کہتی تھی اب ہامرے بھی اچھے دن آنے والے ہیں لیکنا بھی تک تو ائے نہیں ، کہاں رہ گئے وہ اچھے دن؟
وقت اشاعت: Thursday 19 February 2015 12:22 pm IST
غربت سے بر سر پیکار 21ویں صدی کی ایک با ہمت ماں سے
سے آج مودی سرکار کی سال گرہ پر اس کے ننھے بچوں نے پوچھا

غربت کی اسی کشمکسش کو ایک شاعر نے کچھ یوں بیان کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/urdu/اہم_ترین/2015/02/5116_#sthash.3Ws4PLn3.dpuf