چھپا رستم

عظیم

محفلین
نفی

میری رائے کے مطابق اس میں کنفیوژن والی بات نہیں۔ چہرہ جسم کا ہی سب سیٹ ہے۔ لہٰذا چہرے کا ہر حصہ جسم کا حصہ کہلایا جا سکتا ہے۔

جسم کا ہی ایک متبادل

تن ۔

اگر میں کسی حجام سے کہوں کہ میرے چہرے کے بال کاٹ دیں تو وہ مجھ سے ضرور پوچھیں گے کہ مونچھوں کے بال داڑھی کے بال یا سر کے بال جناب !

÷بچہ کا مترادف
 
بال
معذرت محمد تابش صدیقی بھائی ۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کو برا لگا میرا اس طرح سے بات کرنا وغیرہ ۔
ارے نہیں۔ ایسا سوچیے بھی مت۔ :)
 
فاخر رضا

محفلین
تن ۔

اگر میں کسی حجام سے کہوں کہ میرے چہرے کے بال کاٹ دیں تو وہ مجھ سے ضرور پوچھیں گے کہ مونچھوں کے بال داڑھی کے بال یا سر کے بال جناب !

÷بچہ کا مترادف
کبھی کسی حجام سے کہ کر دیکھیں کہ میرے جسم کے بال کاٹ دو. پھر دیکھیں وہ کیا کرتا ہے

گلاس کا مترادف
 
عظیم

محفلین
بالک
:)

بالک
بال شاید بالک کی جمع ہے؟
کوئی اردودان بہتر بتا سکتا ہے۔

دوست کا مترادف

میری مراد 'بالکا' سے تھی ۔ مجھے لگتا ہے کہ سوال میں ہی خامی تھی کہ 'بال' اور 'بالک' بھی ہو سکتے تھے ۔
 
عظیم

محفلین
کبھی کسی حجام سے کہ کر دیکھیں کہ میرے جسم کے بال کاٹ دو. پھر دیکھیں وہ کیا کرتا ہے

گلاس کا مترادف

جام ۔

بال شاید بالک کی جمع ہے؟
جہاں تک مجھے معلوم ہے 'بال' پنجابی میں 'بچوں' یا اولاد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور 'بالک' شاید ہندی کا لفظ ہے ۔ جس سے 'بالِکا' اور 'بالکا' لام ساکن کے ساتھ ( آن لائن لغت ) نکلے ہیں ۔

پانی کا مترادف ۔
 
آب!

ترتیب کو پہلے بدل زیادہ جو ہو اس کو گرا
پھر یہ پہلی بوجھ لے دربان چرخا تاکتا

:) :) :)
 
Top