چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

عائشہ عزیز

لائبریرین
بچہ ایسا ہے کہ خود بنا کر کھا لے ۔۔یا کسی شاپ سے منگوا کر کھا لے ۔۔اکچلی کھانے پینے میں پیرنی خود کافی تیز ہیں راستے میں ہی کھا جائیں گی پکوڑے :rollingonthefloor:
خود بنانے ہوتے تو پیرنی کو تھوڑی کہتی۔۔۔ارے بابا کس قسم کی پیرنی سے پالا پڑ گیا ہے ۔۔ پیٹو پیرنی :rollingonthefloor:
 
Top