چھوٹی سی یہ زندگانی رے

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


چھوٹی سی یہ زندگانی رےچار دن کی جوانی تری
ہائے رے ہائے غم کی کہانی

شام ہوئی یہ دیس ویرانہ تجھ کو اپنے بلم گھر جانا
سجن گھر جانا راہ میں مورت مت لٹ جانا

چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری

بابل کا گھر چھوٹا جائے اکھیاں گھور اندھیرا چھائے
جی دل گھبرائے آنکھ سے ٹپکے دل کا خزانہ

چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
چھوٹی سی یہ زندگانی رے چار دن کی جوانی تری
 
Top