چھوٹی سی بات

دیکھئے نا، ناموں سے کتنی غلطی فہمی پیدا ہو سکتی ہے، جنہیں ہم "بھلکڑ" جانتے ہیں، ان کا حافظہ مجھ سے بھی تیز ہے :)

ہم جنابِ بھلکڑ کو ’’ڈاکٹر فراموش‘‘ کہا کرتے ہیں۔ آپ کو ’’خود فراموش‘‘ ؟؟؟ ۔۔۔ بشرطِ رضائے دوستاں!
 
امجد علی راجا صاحب۔ ایک مزے کی بات!
دریائے راوی کے حوالے سے ایک معروف پنجابی لوگ گیت کا ٹیپ کا بول ہے:
’’جتھے وگدی اے راوی‘‘

;)
یہ گیت کسی مؤنث نے لکھا ہوگا :) اور جان بوجھ کر گیت میں راوی کے ساتھ "دریا" نہیں لکھا کہ مذکر بیان کرنا پڑے گا۔
 
Top