ماوراء
محفلین
چکن ونگز
اجزاء
چکن ونگز:- 10 عدد
آئل :- 2 سرونگ سپون
لہسن:- 8-10 جوئے
نمک ، مرچیں :- حسبِ ذائقہ
شہد:- مرچوں کے مطابق
ترکیب:-
1:- آئل میں لہسن چاپ یا پسا ہوا فرائی کر لیں۔۔ اس میں چکن ونگز ڈال کر براؤن کر لیں۔
2:-جب براؤن ہو جائے تو اس میں نمک، مرچیں( عام روٹین سے تھوڑی سی زیادہ) ڈال کر بھونیں۔
3:- 5 منٹ بھوننے کے بعد اس میں مرچوں کے برابر شہد ڈال دیں۔۔اور 2،3 منٹ کے بعد چولھا بند کر دیں۔۔
4:- اور بعد میں کھانا بھی ہے اسے۔۔۔
یہ ریسپی میں نے یہاں اس لیے لکھی ہے۔۔کہ میں نے یہ نئی سیکھی ہے۔۔۔اور بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔۔۔لیکن میں نے سوچا اگر یہ اچھی نہ بنی تو۔۔میرا ٹائم اور بھی بہت کچھ ضائع ہو جائے گا۔۔
اس لئے کسی نے ٹرائی کی تو مجھے ضرور بتائے۔۔اس کے بعد میں بھی بناؤں گی۔۔