چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحب کا ایک نایاب انٹرویو

رانا

محفلین
ابھی یوٹیوب پر چوہدری سر ظفراللہ خان صاحب کا ایک انٹرویو نظر سے گزرا جو آج ہی کسی نے اپلوڈ کیا ہے۔ یہ انٹرویو ریڈیو پاکستان کی طرف سے اعجاز حسین بٹالوی صاحب نے لیا تھا۔ قریب ڈیڑھ گھنٹے پر مشتمل ہے ۔
انٹرویو کا لنک
 
Top