چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

16 اگست 2014

اسلام آباد)خصوصی رپورٹ( ق لیگ کے صدر شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی حکومت تشکیل دی جائے،انھوں نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہم اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی اسلام آباد سے واپس آئینگے۔

http://dailypakistan.com.pk/front-page/16-Aug-2014/133204
 

شمشاد

لائبریرین
پھر واپس تھوڑا ہی جائیں گے، حکومت کو گھر بھیج کر پھر تو یہ اسلام آباد میں ہی رہ جائیں گے۔
 
Top