موسم کی مناسبت سے بھی اور ویسے بھی متفرقات تصاویر![]()
پسندیدگی کا شکریہ جناب۔ ساری تصاویر لگا دی ہیںواہ سبحان اللہ، ایک تصویر تو نظر آ گئی ہے ->
باقی کی کہاں ہیں؟
پسندیدگی کا شکریہ جناب۔ ساری تصاویر لگا دی ہیں![]()
ایک ہی جگہ سے کھڑے ہو کر میں نے یہ کئی تصاویر کھینچی تھیںایک تصویر تو کئی بار پوسٹ ہو گئی ہے۔ بہت خوبصورت ہیں باقی تصاویر بھی![]()
شکریہ
تو وہ پک آپ کی ہوئی۔ اب تو میں کوئی اور پک لگا لوں نا اپنے ڈسپلے پر؟شکریہسب سے پہلی تصویر بہت اچھی ہے