میں نے یہ محسوس کیا تھا کہ اردو ایڈیٹنگ کی ضرورت محض پوسٹ کرنے والے پیج پر ہی نہیں بلکہ ذیل کے صفحات پر بھی پڑتی ہے: لاگ ان پیج رجسٹریشن پیج لہذا اب مندرجہ بالا صفحات پر بھی یوزر نیم (استعمال کنندہ) کے ایڈٹ باکس میں اردو ایڈیٹنگ کی سہولت...