چند دلچسپ تصاویر

4xQhr.jpg
دلچسپ اردو محفل کی لڑیوں میں آج پہلی بار میں ایک موتی پروکر احباب محفلین کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کررہاہوں۔امید ہے کہ دوستوں کو پسند آئیں گے .

4xh21.jpg

4xYEL.jpg

4xKZf.jpg

4xBjM.jpg

4xHtC.jpg

4x57F.jpg

4xrgQ.jpg

4xwno.jpg
 
آخری تدوین:
تاہم میری نظر میں تصاویر سائز میں چھوٹی ہیں۔دیکھیں آپ دوست کیا اظہارخیال فرمائیں گے!
یقیناً مابدولت برادرم سلیم سیماب صفت کی اس بات سے سرمو بھی اختلاف نہیں کریں گے کہ تصاویرچھوٹی ہیں ، تاہم بطورنوآموز،پہلی کوشش کے لحاظ سے مابدولت برادرم سلیم کو ناصرف زبردست کی نشاناتی ریٹنگ کا حقدار گردانتے ہیں بلکہ ان کو دلچسپ اور قابل تعریف کے لفظی ریٹننگ سے بھی سرفراز کرتے ہیں۔ حیف کہ یہ ہردو درجہ بندیاں یہاں ندارد ہیں!:):)
 
میں مابدولت کا مشکور ہوں جنہوں نے اس قدر خوبصورت پیرائے میں ایسے حوصلہ افزاکلمات سے میری پہلی کاوش کو سراہا۔۔۔نوازش حضوروالا۔
 
یوسف سلطان

محفلین
تاہم میری نظر میں تصاویر سائز میں چھوٹی ہیں۔دیکھیں آپ دوست کیا اظہارخیال فرمائیں گے!
سلیم بھائی اس طریقہ سے شامل کریں پھر ٹھیک ائے گی تصویر
پیغامات میں تصاویر شامل کریں!
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
جیسا کہ یہ

4OBhY.md.jpg
 
آخری تدوین:
Top