چند خوبصورت آیات

سیما علی

لائبریرین
حَافِظُوۡا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلٰوةِ الۡوُسۡطٰی وَقُوۡمُوۡا لِلّٰهِ قٰنِتِيۡنَ •
‏ تمام نمازوں کا پورا پورا خیال رکھو، اور (خاص طور پر) بیچ کی نماز کا۔ اور اللہ کے سامنے باادب فرمانبردار بن کر کھڑے ہوا کرو۔

‏ ﴿سورۃ البقرۃ ،۲۳۸﴾
 

سیما علی

لائبریرین
ba6sYHm.jpg
 

سیما علی

لائبریرین

سورۃ الانعام (مکی — کل آیات 165)​

بِسْم اللہ الر حمن الر حیم​

اَلْحَ۔مْدُ لِلّ۔ٰهِ الَّ۔ذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُ۔مَاتِ وَالنُّوْرَ ۖ ثُ۔مَّ الَّ۔ذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّ۔هِ۔مْ يَعْدِلُوْنَ (1)

سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور اندھیرا اور اجالا بنایا، پھر بھی یہ کافر اوروں کو اپنے رب کے ساتھ برابر ٹھہراتے ہیں۔

هُوَ الَّ۔ذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِيْنٍ ثُ۔مَّ قَضٰٓى اَجَلًا ۖ وَاَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٝ ۖ ثُ۔مَّ اَنْتُ۔مْ تَمْتَ۔رُوْنَ (2)
اللہ وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک وقت مقرر کر دیا، اور اس کے ہاں ایک مدت مقرر ہے، تم پھر بھی شک کرتے ہو۔
 
Top