دائم جی
محفلین
میں چونکہ گھر میں پڑھاکو مشہور ہوں تو ذرا اس کا اظہار یہاں بھی کر دوں۔ 😁 میری گیلری میں دورانِ مطالعہ لیے گئے کتب سکیننگ کے ہزارہا صفحات ہیں۔ جن کی نوعیت علمی و ادبی ہے۔ صرف محفوظ کرنے اور دوستوں سے شراکت کی نیت سے یہاں انھیں پیسٹ کروں گا۔ ممکن ہے کہ بعض لوازمے سے کسی کا اتفاق ہو یا نہ ہو۔
پس ورق: عنوان کے مطابق نہ تو یہ کوئی حسینوں کی تصویریں ہوں گی نہ ان کے نامے! البتہ آپ اس نام کو دیگر چیزوں کے لیے استعارہ سمجھ سکتے ہیں۔ 😊
پس ورق: عنوان کے مطابق نہ تو یہ کوئی حسینوں کی تصویریں ہوں گی نہ ان کے نامے! البتہ آپ اس نام کو دیگر چیزوں کے لیے استعارہ سمجھ سکتے ہیں۔ 😊