چند ایسے طبی پودوں کا تذکرہ جنھیں اپنے آنگن اور گھر کے باغیچہ میں اگایا جا سکتا ہے

اپنے گھروں کے آنگن اور باغیچہ میں پودے اگائیں تو اس بات کا لحاظ بھی رکھیں کہ وہ پودے طبی خواص کے حامل ہوں۔ ایسے پودوں کو Medicinal Plant کہا جاتا ہے۔ میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں جس پر چند ایسے طبی پودوں کی تصویریں اور ان کے ساتھ ان کے طبی خواص کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔ لنک http://moazzam.vcn.ir/index.php?option=com_zoom&Itemid=26&catid=1 کھولیں اور ملاحظہ فرمائیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ
مگر ان کے اردو نام مل جائیں تو یہ شائد آسانی سے مل جائیں گے
یہاں نرسری والوں کو کم ہی انگریزی آتی ہے
 
Top