چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

سوال:۔برانڈڈ موبائل کا تو سیکورٹی کوڈ تو 0000ہوتا ہے پرچا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ کیا ہیں۔
جواب:۔چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ یہ ہیں۔آپ ان کوڈزکوباری باری ٹرائی کریں۔
0000
1234
1122
3344
2244
5678
اس میں سے کوئی ایک کوڈ آپکے موبائل کا ہو سکتا ہے۔
شکریہ۔ آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے۔
 
pbuhpf4.gif
 
کیا یہ کوڈز ہر قسم کے چائنا موبائلز پر اپلائی کیے جا سکتے ہیں؟ مثلا نوکیا ، سونی ایریکسن وغیرہ کے نقل شدہ چائنا موبائلز؟
 
جواب

کیا یہ کوڈز ہر قسم کے چائنا موبائلز پر اپلائی کیے جا سکتے ہیں؟ مثلا نوکیا ، سونی ایریکسن وغیرہ کے نقل شدہ چائنا موبائلز؟

با لکل یہ کوڈز ہر قسم کے لا نوکیا ، سونی ایریکسن وغیرہ کےچائنا موبائلز پر اپلائی کیے جا سکتے ہی
 
Top