فریدہ خانم چاند نکلے کسی جانب تری زیبائی کا۔

فلک شیر

محفلین
فریدہ خانم:
خوش گلوئی بھی کیا نعمت ہے........دوشیزہ کو جیسے سنگھار میز کی سیر کروائی جائے.........ایسے ہی لفظ کو سُچے مغنی کا گلا نصیب ہو تو کیا کہنے..........سبحان اللہ
 
آپ کے تبصرے گویا دھاگے کا حسن ہیں
سلامت رہیں
 
Top